Mustafa Kamal Kakar
banner
mkkakar.bsky.social
Mustafa Kamal Kakar
@mkkakar.bsky.social
District Secretary PKNAP Loralai
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، سمی الدین بلوچ اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، سندھ اور بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے جس میں ماہرنگ، سمی الدین بلوچ اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری ہوئی ہے
March 25, 2025 at 9:12 PM
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ نوبل پرائز کیلئے نامزدگی کا نہ صرف مستحق ہے بلکہ امید کرتے ہیں کہ اس دفعہ نوبل انعام ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو ہی ملے.
March 6, 2025 at 8:06 PM
‏3 اگست سے آج 6 مارچ تک علی وزیر کو پنجابی استعماری ریاست نے پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف تھانوں اور جیلوں میں ناحق فیک مقدمات میں جیل میں قید کر رکھا ہے، مین اسٹریم سیاسی و مذہبی جماعتوں، میڈیا اور صحافیوں کی علی وزیر پر منافقانہ خاموشی قابل مذمت ہے
‎#ReleaseAliWazir
March 6, 2025 at 8:04 PM
پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن لورالائی کے زیر اہتمام ہر بچہ سکول میں، ہر استاد کلاس میں، ہر گاؤں میں سکول اور ہر سکول میں بروقت کتابیں فراہم کرنا کیلئے بچوں اور بچیوں کی ریلی منعقد کی گئی ہے،
پشتونخوا وطن اور بلوچستان میں تعلیم ریاست اور حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں ہیں
February 26, 2025 at 3:18 PM
علی وزیر کو 3 اگست 2024 کو اسلام آباد میں گرفتار کیاگیا اور آج کی تاریخ اس کی گرفتاری کو 206 دن یا تقریباً ساڑھے 6 ماہ ہو چکے ہیں۔ اس دوران انہیں تین صوبوں پنجاب، بلوچستان، اب صوبہ سندھ کے ضلع سکھر کی جیل منقل کیا گیا
February 26, 2025 at 3:17 PM
جن کے ہاتھوں سے بلوچستان اور پشتونخوا نکل رہا ہے انہیں واخان پر قبضے کرنے کی دعوے زیب نہیں دیتے ہیں
December 31, 2024 at 10:55 AM
علی وزیر، ملک نصیر اور صمد خان کی گرفتاری پشتونوں کے ساتھ پنجابی استعماری ریاست کی امتیازی سلوک ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے اور اس کے خلاف جتنی بھی مزاحمت کی جائے کم ہے، ریاستی بربریت کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے
December 29, 2024 at 12:36 PM
پشتونوں کے ہیرو علی وزیر کے ساتھ پنجابی استعماری ریاست کی پشتون دشمنی نہ صرف انتہائی سفاکانہ، امتیازی اور پشتون دشمنی پر مبنی ہے بلکہ ناقابل برداشت اور ناقابل معافی ہے
December 3, 2024 at 11:08 AM
مین اسٹریم سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جلسے، مظاہرے، دھرنے،احتجاج اور تحریکیں بظاہر تب موثر اور کامیاب رہتے ہیں اور میڈیا پر کوریج پاتے ہیں جب ان کی سرپرستی اور پشت پناہی پنجابی اسٹیبلشمنٹ کرتے ہیں
November 29, 2024 at 2:43 PM
پاکستان میں ایک بیڈ دہشت گردی ہے اور ایک گڈ دہشت گردی ہے، جس دہشت گردی میں عام عوام بالخصوص پشتون مرتے ہیں وہ گڈ دہشت گردی ہے اور جس دہشت گردی میں سیکورٹی فورسز اور پنجابی مرتے ہیں وہ بیڈ دہشت گردی ہے.
November 22, 2024 at 7:42 AM
پشتونخوا کے ضلع کرم پاره چنار میں 200 سو مسافر گاڑیوں کے ساتھ آگے دو سیکیورٹی گاڑیاں، بیچ میں دو اور آخر میں بھی دو تھیں، مجموعی سیکیورٹی پرسنز کی تعداد 40 سے 50 بتائی جاتی ہے، جنہوں نے نہ مقابلہ کیا نہ ان کو ایک خراش آئی، خاموشی سے سائیڈ پر کھڑے ہوگئے اور دیکھتے رہے
November 21, 2024 at 6:08 PM
پشتونخوا کے ضلع کرم میں پارہ چنار سے پشاور جانے والے مسافروں کے قافلے پر فائرنگ سے درجنوں افراد کی ہلاکت جس انتہائی دردناک سانحہ ہے، پارہ چنار میں جو فرقہ وارانہ فسادات اور دہشت گردی ہے یہ کھلم کھلا سرکاری فرقہ واریت اور ریاستی دہشت گردی ہے جو پشتونوں کی نسل کشی اور قتل عام کی تسلسُل ہے
November 21, 2024 at 5:00 PM
لورالائی میں علی وزیر کی گرفتاری، مصور خان کاکڑ کی اغواء، پشتونخوا وطن میں دہشت گردی کے خلاف آل پارٹیز کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ اور جلسہ عام ہوگا
November 21, 2024 at 8:28 AM