Muhammad Jawaid Mirza
mjmirza.bsky.social
Muhammad Jawaid Mirza
@mjmirza.bsky.social

2014 سے 2024 پاکستان میں عدم استحکام کا دور ابھی ختم نہیں ہوا ، وجہ قوت فیصلہ کا فقدان ھے .
November 21, 2024 at 5:26 PM

لگتا ھے سنڈا پور کی ذاتی درخواست پر وزارت داخلہ نے سنڈا پور کو احتجاج میں سرکاری وسائل استعمال کرنے سے منع کر دیا ھے .
November 21, 2024 at 10:27 AM