Gull...🌹
missgulitis.bsky.social
Gull...🌹
@missgulitis.bsky.social
Deen over Dunya🌹
‏بے سبب بات بڑھانے کی ضرورت کیا ہے ۔۔
ہم خفا کب تھے منانے کی ضرورت کیا ہے۔۔

دل سے ملنے کی تمنا ہی نہیں جب دل میں ۔۔
ہاتھ سے ہاتھ ملانے کی ضرورت کیا ہے۔۔

شب بخیر🍁🍂🖤🖤🍂🍁
November 19, 2024 at 9:58 PM
‏مِلا ہے جب سے مجھے اِختیار لفظوں پر
میں سوچتی ہوں مگر گُفتگُو نہیں کرتی
🖤🖤🌼🖤😂
November 19, 2024 at 7:46 AM
‏پھر سے آنکھوں میں خواب انشاء جی؟
اجتناب ، اجتناب ، اجتناب ، انشاء جی

ہو سکے گر تو بھول کر اُسکو
بند کیجئے یہ ، باب انشاء جی.
🌼🌸🌼
November 19, 2024 at 7:34 AM