Muhammad israr
banner
misrarjui.bsky.social
Muhammad israr
@misrarjui.bsky.social
جمعية کا مقصد جمعیة کا پیغام
اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام
اسی طرح جو لوگ قرآن وحدیث اور أٸمہ مجتہدین کو چھوڑ کر گوگل سے دین سیکھتے ہیں انکا حشر بھی یہی ہوتا ہیں
November 25, 2024 at 10:39 AM
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی کواڈینیٹر جناب ضیاء الرحمن صاحب اور صوبائی کواڈینیٹر جناب صداقت خان صاحب کا خصوصی شکریہ کہ مردان کو صوبائی نظم میں حصہ دیا۔
November 21, 2024 at 5:24 PM
بھائی سعیداللہ وزیر صاحب کو جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کے ممبر منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں ۔
@juinw.bsky.social
November 21, 2024 at 4:51 PM
دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے لئے آواز اٹھانا ہمارا فرض ہے۔ جمعیت علماءاسلام کی اسرائیل مردہ باد کانفرنس کا مقصد فلسطین کے مظلوم و مقہور عوام کے ساتھ اظہار یک جہتی کیلئے ہے ۔ ہم ان مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے

مولانا امانت شاہ حقانی ( امیر جمعیت علماء اسلام مردان )
November 21, 2024 at 2:03 PM
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ

#JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak
November 21, 2024 at 8:16 AM
‏سب کیلئے جمعیت کے دروازے کھلے ہیں آئیں ہمارے ساتھ چلیں پاکستان کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے
جمعیت ایک نظریہ ھے اپنا لیجئیے۔۔۔۔۔*
اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام قائم کرکے رہینگے۔۔۔۔* ان شاءاللہ۔۔۔۔۔*
November 20, 2024 at 1:42 PM
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:44 PM
جمعیت علماء اسلام کا ھر کارکن ھمارے سروں کا تاج ھے۔

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:32 PM
دنیا کا واحد لیڈر ہے جو دین اسلام کے ہر شعبے اور فن میں پورا مہارت رکھتا ہے.
قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب
November 18, 2024 at 10:41 PM