Mirza usman Baig
banner
mirzausman26.bsky.social
Mirza usman Baig
@mirzausman26.bsky.social
Pinned
قاِد محترم میاں نواز شریف کا شیر میرا سونا شیر لیڈر رانا ثناءاللہ خاں کے ساتھ خشگوار ملاقات
Reposted by Mirza usman Baig
‏امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں چھپنے والے اس اشتہار پر 1 لاکھ 80 ہزار ڈالر لگے، جو کہ پاکستانی کرنسی میں تقریبا 5 کروڑ سے زائد رقم بنتی ہے۔

یہ پیسے تحریک انصاف کو کون دے رہا ہے؟

اگر یہ پیسہ گولڈسمتھ اور صیہونی لابیوں کا ہے تو یہ پیسہ انکو کیوں دیا جا رہا ہے؟

آنکھیں کھولو
August 2, 2025 at 6:54 PM
Reposted by Mirza usman Baig
‏کیا اب بھی تمہیں ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی بات پر شک ہے؟

کیا اب بھی تمہیں شک ہے کہ عمران نیازی کے بچے خود سے اچانک لانچ ہو گئے؟

زیک برطانیہ میں صیہونی طاقتوں کا سب سے بڑا وکیل ہے۔ اگر عمران نیازی صیہونیوں کے خلاف ہے تو زیک اسکے ساتھ کیسے کھڑا ہوگیا؟

عقل استعمال کرو
August 2, 2025 at 6:52 PM
Reposted by Mirza usman Baig
‏تل ابیب پر ایران نے 4 بلاسٹک میزائل فائر کیے ہیں
الحمدللہ:مسلم امہ کو یہ دن دیکھنے کو ملا
June 14, 2025 at 1:43 AM
Reposted by Mirza usman Baig
سعودی عرب کی ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مزمت
ایران سعودیہ کا بردار اسلامی ملک ہے وزارت خارجہ
June 13, 2025 at 7:47 PM
Reposted by Mirza usman Baig
*دجالی دارالحکومت میں میزائلوں کی بارش*
June 13, 2025 at 7:47 PM
Reposted by Mirza usman Baig
ایران کی طرف سے تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنائے جانے کے مناظر*
June 13, 2025 at 7:46 PM
Reposted by Mirza usman Baig
‏اوورسیز پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا🔥🔥

مئی کے مہینے میں 3.7 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر بھیج کر نیا ریکارڈ قائم!

یہ سالانہ 13.7 فیصد زیادہ ترسیلات ہیں جبکہ پچھلے ماہ سے 16 فیصد زیادہ ہیں

کہاں گئے وہ لوگ جو بولتے تھے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ہمارے کلٹ نے غلام بنایا ہے؟
June 11, 2025 at 7:19 PM
Reposted by Mirza usman Baig
‏ہم اسرائیل کو ریاست مانتے ہی نہیں اسرائیل ریاست ان کے لئے ہو گی جو اس کو مانتے ہیں ہمارے لئے اسرائیل ایک دھشتگرد ہے

سپیکر ایاز صادق
June 13, 2025 at 1:38 PM
Reposted by Mirza usman Baig
شیخ رشید صاحب آپ کو آنسو بہانے کی بجائے اس وقت عمران نیازی کو سمجھانا چاہئے تھا جب وہ اجیت دیول اور عالمی صیہونی لابیوں کے زیر اثر پاکستانی ریاست پر حملہ آور تھا، اب یہ مگر مچھ کے آنسو بہانے کا کوئی فائدہ نہیں"
June 9, 2025 at 6:54 PM
Reposted by Mirza usman Baig
وہ سارے اوورسیز امریکی یوتھیے جو ہمیں پاکستان میں بیٹھے جاہل سمجھ کر جمہوریت کے لیکچر دیتے تھے، اب ذرا اپنی 'مہذب' امریکی جمہوریت کے تازہ مناظر بھی دیکھ لیں!
شرپسند مظاہرین کے ساتھ کیسا سلوک ہو رہا ہے؟
یاد رکھیں، دنیا میں جہاں بھی ریاست پر حملہ ہو، انجام ایسا ہی ہوتا ہے۔
June 9, 2025 at 6:52 PM
Reposted by Mirza usman Baig
پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی ایک اور ببر شیر کی شاندار جیت مبارک ہو
چکوال این اے 59 مسلم لیگ (ن) کے سردار غلام عباس فاتح قرار دے دیا گیا!!
June 3, 2025 at 5:27 PM
Reposted by Mirza usman Baig
وزیر اعظم شہباز شریف کی خوشی کامیاب سفارت کاری روس سے 2.6 ارب ڈالر کا معاہدہ ویلڈن
May 30, 2025 at 8:40 PM
Reposted by Mirza usman Baig
لیہ میں وزیراعلیٰ لیپ ٹاپ اسکیم اور ہونہار اسکالرشپ پروگرام (فیز 2) کے انعقاد کی تیاریاں مکمل۔وزیراعلیٰ مریم نواز کچھ ہی دیر میں طلباء و طالبات سے خطاب کریں گی۔
May 30, 2025 at 8:24 PM
Reposted by Mirza usman Baig
اختر مینگل اور باقی بلوچ رہنما تو کہتے تھے یہ دھشتگرد نہیں نارض بلوچ ہیں ؟؟؟

ہمیں بتائیں یہ کون لوگ ہیں ؟ جو معصوم بچوں کو قتل کر رہے ہیں ؟
May 21, 2025 at 8:27 AM
Reposted by Mirza usman Baig
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب ❤️ماشاءاللّٰه
May 20, 2025 at 12:56 PM
Reposted by Mirza usman Baig
● فیلڈ مارشل ایک اعزازی فوجی عہدہ ہے۔
● یہ عہدہ جنگ میں نمایاں کامیابی پر آرمی چیف کو دیا جاتا ہے۔
● 1965 کی جنگ میں کامیابی پر ایوب خان کو یہ عہدہ ملا۔
● حالیہ "جنگ بنیان مرصوص" جیتنے پر جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا اعزاز دیا گیا ہے۔
May 20, 2025 at 2:25 PM
Reposted by Mirza usman Baig
پاک فوج وزیر اعظم شہباز شریف کی دل سے شکرگزار ہے جنہوں نے اس دلیری اور بہادری کی لیڈر شپ دکھائی جس نے ملک کی منزل ہی بدل کر رکھ دی اور ہم بھارت پر چھپٹے ۔ ترجمان پاک فوج
May 11, 2025 at 7:43 PM
Reposted by Mirza usman Baig
جملہ زرا بیتر بنا دیں ساڈے کول اونے بمب نئی جنے پاکستان کول نے۔

بھارتی وزیراعلی"بھگونت مان"نے اپنے مین سٹریم میڈیا کی "کتے والی کر دی" کہ آپ کا کہا ہوا بعد میں حکومت کو کلئیر کرنا پڑتا ہے کہ یہ"جھوٹ"ہے۔
May 12, 2025 at 2:57 AM
Reposted by Mirza usman Baig
‏چار دن پہلے دشمن کا میزائل لیفٹننٹ کرنل ظہیر عباس کے گھر گرا، اُن کا سات سالہ بیٹا ارتضاء شہید ہو گیا۔آج اُسی مٹی پر باپ جشنِ فتح میں مسکرا رہا ،فوجی جوانوں کے کندھوں پر ارتضاء کے چھوٹے بہن بھائی خوشی سے جھوم رہے
پاکستان زندہ آباد
پاک فوج زندہ باد🇵🇰🚀
May 11, 2025 at 7:42 PM
Reposted by Mirza usman Baig
Hello - Indian Airforce
انڈیا کو چار دن بعد رافیل طیارے کا ملبہ مل گیا🤪🤪
💪🇵🇰♥️
May 11, 2025 at 6:14 PM
Reposted by Mirza usman Baig
سلام ہے اس جوان کو جو اپنی ماں کو نصیحت کر رہا ہے کہ جب میں شہید ہوکر پاکستانی جھنڈے میں لپٹ کر تیرے پاس آؤں تو میری ماں مسکراتی ہوئی آئے
سلیوٹ
May 10, 2025 at 6:48 PM
Reposted by Mirza usman Baig
ہمارے اوپر بھروسہ رکھیں ہم مودی کے پِٹ بُل گوروایا کی دائمی قبض کھول کر ہاتھ میں دیں گے
آپکو سلام ہے اور پوری قوم اپنے اِن بہادر جوانوں کا قرض رہتی دنیا تک ادا نہیں کرسکتی جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کے مادر وطن کی حفاظت کررہے ہیں
May 10, 2025 at 6:47 PM
Reposted by Mirza usman Baig
اے اللہ! ہمارے کمزور بھائیوں کی فلسطین میں مدد فرما، اے اللہ! ان کے لیے مددگار اور پشت پناہ بن جا، اور ان پر خاموش رہنے والوں سے انتقام لے۔ اے اللہ! ہمیں ان میں اپنی قدرت کے عجائبات دکھا، ان کے دلوں کو مضبوط فرما، ان کے قدم جما دے، اور ان کو ظالم قوم پر غالب فرما۔"
April 20, 2025 at 12:16 AM
Reposted by Mirza usman Baig
پہاڑوں سے بھی بلند حوصلہ رکھنے والی فلسطینی ماوں پر فرشتے رشک کرتے ہوں گے
#GazaUnderAttack
#GazaGenocide
April 20, 2025 at 12:13 AM
Reposted by Mirza usman Baig
سورۃ ابراہیم (14:42):

> "وَلَا تَحْسَبَنَّ ٱللَّهَ غَـٰفِلًۭا عَمَّا يَعْمَلُ ٱلظَّـٰلِمُونَ ۚ"
"اور ہرگز یہ گمان نہ کرو کہ اللہ ان ظالموں کے کاموں سے غافل ہے۔"
April 14, 2025 at 1:13 AM