جو اپنے غنڈوں کی لاشوں کا بیانیہ بنا رہے تھے وہی اب اس بیانیہ کی دہایاں مٹا رہے ہیں۔ اب لاشوں کا کیا کرنا ہے؟ جو کبھی کسی کینٹینر میں ہیں، کبھی کسی ہسپتال کے سردخانے میں اور کبھی دو پہاڑوب کی کھائی میں۔ شکر ہے ایک دفعہ پھر اس قسم کے پراپیگنڈے کا شکار نہ ہو کر میں تاریخ کی درست سمت کھڑا ہوں۔
December 3, 2024 at 4:08 PM

ملک میں انتشار کے اصل مقاصد میں سے ایک یہ کہ پاکستان کا ہر نوسر باز بھلے جس شعبے سے ہو وہ ان کی انتشاری سیاست کو ڈالر چھاپنے کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ یہی حال میڈیا پر بیٹھے نوسربازوں اسد طور، مطیع اللہ جان وغیرہ کا ہے۔ پاکستان، پارلیمانی و جمہوری حقوق سے ان کا کچھ لینا دینا نہیں
November 18, 2024 at 11:03 AM
ملک میں انتشار کے اصل مقاصد میں سے ایک یہ کہ پاکستان کا ہر نوسر باز بھلے جس شعبے سے ہو وہ ان کی انتشاری سیاست کو ڈالر چھاپنے کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ یہی حال میڈیا پر بیٹھے نوسربازوں اسد طور، مطیع اللہ جان وغیرہ کا ہے۔ پاکستان، پارلیمانی و جمہوری حقوق سے ان کا کچھ لینا دینا نہیں
کاش پنجاب کی وزیراعلی پڑھی لکھی ہوتی، اس کو اس صوبے کے عوام کی فکر ہوتی تو اقتدار سنبھالتے ہی ٹرام ٹرین پراجیکٹ، لاکھ روپے سلامی کی بجائے پنجاب کے لوگوں کو سموگ سے بچانے کا پلان تیار کرواتی اور پھر سموگ سے ڈر کے ملک سے نہ جانا پڑتا۔ کاش وہ یہ ہوا صاف کرنے والے پودے ہی لگوا دیتی لوگوں کو سہولت ملتی
November 17, 2024 at 9:09 PM

سب دوست نظریاتی کونسل کے فتوی کو سیریس نہ لیں کیونکہ جو لوگ اسلام کے نام پر سیاست کر رہے ہیں وہ لوگ VPN کے خلاف فتوی کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے ٹوئیٹر کا استعمال کر رہے ہیں لہذا سب پاکستانی بلاخوف VPN کا استعمال کریں کیونکہ شریعت کو جماعت اسلامی سے بہتر کوئی نہیں جانتا
November 15, 2024 at 10:14 PM