یہ سوال اب ہر نسل پوچھے گی۔ ہم اپنے بچوں کو تمہارے سارے ظلم کی داستان ویڈیوز اور تصویروں کے ساتھ ذہن نشین کر ریے ہیں۔
تمہاری جرائت کیسے ہوئی جس عوام کے ٹیکسوں پر پلتے ہو ان پر گولی چلانے کی؟
یہ بندوقیں، یہ اسلحہ ہم نے تمہیں دشمن کے لئے لے کر دیا تھا تم نے اسے ہمیں ماردیا؟