Mirza Imran
mirzaimran.bsky.social
Mirza Imran
@mirzaimran.bsky.social
Pak Army 🇵🇰 ❤❤❤
Pinned
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی جانب سے اپنے شوہر عمران خان کی حکومت کے خاتمے میں مبینہ غیر ملکی سازش کے حوالے سے کیے گئے دعوؤں اور سعودی عرب پر الزامات کو شرمناک قرار دیا ہے
November 22, 2024 at 11:41 AM
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم قانون کے پابند ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر سب نے پڑھ لیا، اسلام آباد میں کسی کو بھی جلسے، جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے، 24نومبر کے احتجاج کے لیے کسی نے کوئی درخواست نہیں دی۔
November 22, 2024 at 11:39 AM
Reposted by Mirza Imran
پروگرام تو وڑ گیا
November 19, 2024 at 8:23 AM
پاکستان اسٹاک ایکسیچنج (پی ایس ایکس) میں آج بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 95 ہزار 840 پر پہنچ گیا۔

پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق 11 بج کر 8 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 812 پوائنٹس یا 0.86 فیصد بڑھ کر 95 ہزار 808 پر پہنچ گیا
November 19, 2024 at 7:49 AM
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات شدت اختیار کرگئے جب کہ پی ٹی آئی پشاور کے 4 عہدیداروں نے استعفیٰ دے دیا۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف پشاور کی تنظیم میں اختلافات کی وجہ سے پی ٹی آئی پشاور سٹی کے جنرل سیکریٹری، 2 سینئر نائب صدور اور ایک نائب صدر اپنے پارٹی عہدوں سے مستعفی ہوگئے
November 19, 2024 at 7:46 AM
کیا بات ہے مرحوم کو اللہ پاک جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین
مرحوم مشاہداللہ خان صاحب آپ کی یاد آئی آپ کے جانے کے بعد۔ شعر پسند آئے ری ٹویٹ کریں۔❤️🌹❤️
November 19, 2024 at 7:43 AM
Reposted by Mirza Imran
مرحوم مشاہداللہ خان صاحب آپ کی یاد آئی آپ کے جانے کے بعد۔ شعر پسند آئے ری ٹویٹ کریں۔❤️🌹❤️
November 18, 2024 at 6:58 PM
Reposted by Mirza Imran
یوتھیوں کیلئے 24 نومبر کو سرپرائز تیار ہے، بغیر کسی ڈسکاؤنٹ کے یوتھیوں کو سرپرائز دیا جائے گا ✅..
November 18, 2024 at 8:11 PM
مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) سے مماثلت رکھنے والے ڈی سینٹرلائزڈ مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی مقبولیت میں اچانک اضافے نے سب کو حیران کردیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق صرف گزشتہ ہفتے کے ایک ہی دن میں ’بلیو اسکائی‘ پر10 لاکھ نئے صارفین نے اکاؤنٹس بنائے
November 19, 2024 at 7:38 AM
Reposted by Mirza Imran
CM Punjab News Corner 💚🇵🇰
November 19, 2024 at 7:28 AM
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبرکو احتجاج کے پیش نظر وفاقی حکومت نے امن و امان کی صورتحال کو بہتر انداز سے ہینڈل کرنے کے لیے اسلام آباد میں رینجرز اور اضافی ایف سی تعینات کرنےکی تیاریاں شروع کردیں۔
ڈان نیوز کے مطابق
November 19, 2024 at 7:33 AM
پاکستان شماریات بیورو کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا اکتوبر کے دوران خام غذائی اشیا کی برآمدات 21.73 فیصد بڑھ کر 2.36 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 1.94 ارب ڈالر تھیں۔
ڈان اخبار کی خبر کے مطابق مالی سال 24 میں خام خوراک کی برآمدات گزشتہ سال کے 5.8 ارب ڈالر سے بڑھ کر 8 ارب
November 19, 2024 at 7:32 AM
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔

ڈان نیوز کے مطاب
November 19, 2024 at 7:29 AM
Reposted by Mirza Imran
لمبڈ دار ولد جٹاں دا منڈا
November 19, 2024 at 7:17 AM
November 19, 2024 at 7:11 AM
Hello @bsky.app
November 19, 2024 at 7:08 AM
Reposted by Mirza Imran
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ
100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln
November 19, 2024 at 6:41 AM
Reposted by Mirza Imran