miryallanzai.bsky.social
@miryallanzai.bsky.social
بلوچستان کو سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ ایسا عمل جس سے زاتی بغض نکالنا ہو تو یہ ملکی سالمیت کو خطرے میں ڈال سکتی ہے ۔
November 28, 2024 at 9:06 AM