MIR SAMAD BROHI
banner
mirsamadbrohi786.bsky.social
MIR SAMAD BROHI
@mirsamadbrohi786.bsky.social
Social and political worker, writer, vlogger,
جس سماج میں ہم جی رہے ہیں یہاں برائی کو ختم کرنا دور اس کے خلاف سوچنا بھی وبال ہے مگر اس برائی گھٹن ذدہ معاشرے میں بھی کچھ ایسے سرپہرے ہیں جو برائیوں کو اکھاڑنے کی کوشش لازم کرتے ہیں۔
December 8, 2024 at 10:36 AM
عقلمند و فہم و فراست کے مالک اشخاص بخوبی جانتے ہیں کہ دکھائی دینے منظر کچھ اور پس منظر کچھ اور ہوتا ہے جس دن ہم بطور طالب علم پس منظر کو جاننے کی کوشش شروع کردی تو ظاہری منظر ہمارے ہاتھوں میں قید ہوگا۔
December 8, 2024 at 10:36 AM
پیپلز پارٹی کے خاتمے کے خواب دیکھنے والے خود فناء ہوگئے مگر پیپلز پارٹی آج بھی آب و تاب سے قائم و دائم 57 سال کی عمر کو پہنچ گیا ہے۔
#PPPFoundationDay
#57thFoundingAnniversary
@bbhuttozardari.bsky.social
December 1, 2024 at 7:54 AM
کے پی کے میں گورنر راج لگانے کی بازگشت ہورہی ہے میرا نہیں خیال 18 ویں ترمیم کے خالق پیپلز پارٹی و صدر مملکت محترم آصف علی زرداری اس کی حمایت کریں گے۔
November 29, 2024 at 8:15 AM
بغیر پیسہ اور اسکل کے آج کوئی آپ کی فلسفیانہ گفتگو بھی نہیں سنے گا یہ دور مال کی عزت کا ہے آج اگر کوئی دنیاوی اعتبار سے عظیم مرتبےپر فائز ہونا چاہتا ہے تو اسے مالدار بننا ہوگا ورنہ کوئی خالص ہوکر بھی خلوص کے ساتھ بھی تنہا ہی رہ جاتا ہے۔
November 29, 2024 at 8:15 AM
Reposted by MIR SAMAD BROHI
November 16, 2024 at 7:14 PM
ٹوٹ جانے کا مطلب ہرگز ختم ہونا نہیں ہوتا کبھی کبھار انسان ٹوٹ جاتا ہے پھر سے جنم لینے کیلئے۔
میر خیال
@bbhuttozardari.bsky.social
November 17, 2024 at 4:46 PM