تیرے بیٹے تیرے جانباز چلے آتے ہیں
ہم ہیں جو ریشم و کمخواب سے نازک تر ہیں
ہم ہیں جوآہن و فولاد سے ٹکراتے ہیں
تیرے بیٹے تیرے جانباز چلے آتے ہیں
ہم ہیں جو ریشم و کمخواب سے نازک تر ہیں
ہم ہیں جوآہن و فولاد سے ٹکراتے ہیں
اللّٰہ پاک افواج پاکستان کی مدد فرمائے آمین 🤲
اللّٰہ پاک افواج پاکستان کی مدد فرمائے آمین 🤲