جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
#Balochistan
#IslamabadMassacre
جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
#Balochistan
#IslamabadMassacre
تربت سیمنار میں شرکت کرنے پر ریاست نے ستر سالہ بزرگ عورت ماں نسیمہ کے خلاف FIR درج کرلیا۔یہ عمل یقیناً ہم بلوچ خواتین و لڑکیوں کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ مبارک ہو لُمہ جان
نوٹ۔سیمنار سی ٹی ڈی کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں قتل بالاچ کی سالگرہ کا تھا۔جعلی مقابلہ عدالت میں ثابت شدہ ہے۔