Miraj ud Din
banner
miraj0347.bsky.social
Miraj ud Din
@miraj0347.bsky.social
عسکری مشینری اس وقت مولانا صاحب کے مدارس اور علماء کو تقسیم کرنے کیلئے دن رات محنت کررہی ہے ، اس لئے ہمیں مدارس کی حفاظت اور مولانا فضل الرحمان صاحب کا ساتھ دینے کیلئے عسکری مشینری کا منہ توڑ جواب دینا چاہیے اور پہلے سے ذیادہ مولانا صاحب کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم کرنا چاہیے ۔۔۔
December 9, 2024 at 7:43 PM
December 9, 2024 at 12:18 AM
The Rainbow Bridge Passu hunza Gilgit baltistan
December 5, 2024 at 8:11 PM
ShangriLa lake skardu in winter ❄️🥶
December 5, 2024 at 8:09 PM
‏"منٹھوکھا آبشار، گلگت بلتستان کی برف پوش جادوگری ❄️ قدرت کا وہ حسین منظر جہاں ہر قطرہ وقت میں منجمد ہو گیا ہے۔
‎#منٹھوکھا ‎#گلگت_بلتستان ‎#سردیوں_کے_رنگ"
December 5, 2024 at 8:06 PM
‏اپر کچورا ویلی جنت نظیر گلگت بلتستان..
December 5, 2024 at 8:04 PM
‏"خونقندوق ویلی خپلو گانچھے، گلگت بلتستان: قدیم طرزِ زندگی اور روایتی گھروں کا حسین امتزاج، جہاں تاریخ اور قدرت ایک ساتھ جھلکتی ہیں۔"
December 5, 2024 at 8:01 PM
‏گنڈاپور اور ایک طلاق کے لئے اکسانے والی عورت دونوں ایک برابر ہیں،
گنڈاپور بھی وہی حرکتیں کر رہا ہے ۔
December 5, 2024 at 12:27 AM
‏تحریک انصاف سوشل میڈیا اور فیک نیوز؛
تحریک انصاف کی سوشل میڈیا نے مجھے چھبیسویں آئینی ترمیم کے موقع پر ٹارگٹ کیا کہ اسکا گھر جلاو یہ غدار اور ضمیر کی سوداگر ہے۔
اب بھی میں کچھ پوسٹ کروں تو ایسی ایسی باتیں کی جاتی ہیں کہ بتا نہیں سکتی۔ رہنما تحریک انصاف زرقا تیمور
December 4, 2024 at 8:05 PM
‏مدارس کے علاوہ کوئی بات ہوئی؟ پیپلز پارٹی کیساتھ ملکر چلنا ہے یا اپوزیشن کرنی ہے؟ سوال

وہ آپ کو اکیلے میں بتائیں گے، کامران مرتضیٰ کا مُسکراتے ہوئے معنی خیز جواب۔
December 4, 2024 at 7:36 PM
بارش اور برفباری کے دوران لواری ٹنل اپروچ روڈ چترال کا خوبصورت منظر۔

#chitralvalley #WeatherUpdate #ChitralUpDates #lowaritunnel #BreakingNews #Chitral
December 4, 2024 at 1:39 AM
December 3, 2024 at 11:33 PM
‏پشتونوں سے متعلق اسلام آباد اور پنجاب میں جو طریقہ اختیار کیا جا رہا ہے اس کے نتائج اچھے نہیں ہونگے
یہ آپ کی مرضی ہے کہ آپ نفرت کے بیج بوئیں
لیکن
جب کٹائی کا وقت آئے تو تب خود کو معصوم ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں
December 3, 2024 at 7:31 PM
‏وزیراعظم نے جو ٹاسک فورس بنائی ہے اسکا کام ہے کہ نو مئی اور اس جیسے دوسرے واقعات میں ملوث افراد جن کی تعداد دو ہزار کے قریب ہے انکو سزا نہیں دی گئی انکو اب سزا دی جاسکے، رانا ثناء اللہ
December 3, 2024 at 7:19 PM
‏اینکر؛ جس شخص کی وڈیو آج حکومت کیجانب سے دکھائی گئی ہے وہ علی امین گنڈاپور کیساتھ گاڑی میں بھی موجود تھا وہ کون ہیں انکے بارے تو بتادیں۔
علی محمد خان؛ بڑی دنیا احتجاج میں آتی ہے مجھے اسکا نہیں پتہ وہ کون ہے
😎
December 1, 2024 at 7:34 PM
‏🚨 شہزادوں کا اب الحمدللہ وسطی شام کے شہر حما پر مکمل کنٹرول ہے ہو چکا ہے،

شہزادے شہر کے مرکز میں الحمداللہ
December 1, 2024 at 1:26 AM
‏کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کرے گا، انا للہ و انا الیہ راجعون، مولانا فضل الرحمان
November 30, 2024 at 10:46 PM
*‏اگر تم غلط کو غلط نہیں کہہ سکتے تو تم غلامی کے اعلٰی ترین درجے پر ہو*
*~چی گویرا*💫💫
November 30, 2024 at 10:18 PM
*بغاوت ایک جنگ ہے*
*جنگ سے آزادی ملتی ہے*
*آزادی قربانی مانگتی ہے اور قربانی بہادر لوگ دیتے ہیں*💪❤️
November 30, 2024 at 10:18 PM
*استغفار کی فضیلت*

حضور صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو انسان ہمیشہ استغفار پڑھتا رہتا ہے تو رب تعالیٰ اسے ہر تنگی سے نجات اور ہر غم سے خلاصی دے گا اور اس جگہ سے رزق دے گا جہاں سے اس کا گمان بھی نہ ہوگا۔

(تفسیر نعیمی 306/3)
November 30, 2024 at 10:16 PM
" شادی طلب علم میں بالکل بھی رخنہ نہیں ڈالتی، بلکہ بسااوقات تو وہ حصول علم میں خوب مددگار ثابت ہوتی ہے "

شیخ ابن عثیمین رحمہ اللّٰہ
[لقاء الباب المفتوح ٤٨]
November 30, 2024 at 10:16 PM
امام نووی رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں:
ماہر فن کے ساتھ ایک گھڑی کا مذاکرہ کئی ساعتوں بلکہ کئی دنوں کے مطالعہ اور حفظ سے زیادہ فائدہ مند ہے۔
(شرح صحیح مسلم، جلد 1،صفحہ437)
November 30, 2024 at 10:10 PM
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ اس پر دس مرتبہ رحمت نازل فرماتا ہے۔" (صحیح بخاری)
November 30, 2024 at 10:09 PM
وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ ' *اور ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں* '۔ ❤️
November 30, 2024 at 10:09 PM
*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو، اور ہمارے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
November 30, 2024 at 10:08 PM