MirAbidAbbasi
banner
mirabidabbasi.bsky.social
MirAbidAbbasi
@mirabidabbasi.bsky.social
General Secretary Pakistan Peoples Party VC Bagh Abbottabad 🇱🇾
10 دسمبر 2008 کو اقوام متحدہ نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی انسانی حقوق کیلئے کی جانے والی لازوال خدمات پر "اقوامِ متحدہ ایواڑد برائے انسانی حقوق” (U.N. Human Rights Award) سے نوازاہ ۔ یہ ایوارڈ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وصول کیا
December 10, 2024 at 12:13 PM
اسلام ہمارا دین ہے،
‏جمہوریت ہماری سیاست ،
‏سوشلزم ہماری معیشت،
‏اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہے۔
@bbhuttozardari.bsky.social
November 19, 2024 at 3:44 PM