Miraal
banner
miraal1797.bsky.social
Miraal
@miraal1797.bsky.social
Pinned
اپنی خوشی اور محبت جتنا ہو سکے لوگوں سے چھپا کر رکھیں۔ لوگ خوبصورت چیزیں تباہ کر دیتے ہیں🖤🌻
I like to smile at people who don't like me."😅
December 5, 2024 at 4:16 PM
Reposted by Miraal
Oh to be in love ❤️
December 5, 2024 at 2:25 PM
“It didn't kill me, but something inside me died that day”🍃☂️
November 25, 2024 at 12:19 PM
عورت آپ کے نکاح میں ہو یا نہ ہو⁦❣️⁩
اسے غیروں کے محفل میں بیان نہیں کرتے 🍂🥀
کیونکہ عزت محبت کی پہلی نشانی ہے، اور ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں 💕🥀🌸
اِس لیۓ ایسی غلطی کبھی نہ کریں! اور ایک دوسرے کی عزّت و احترام کرنا خود پہ واجب سمجھیں!!🥀💞🌹
November 24, 2024 at 2:39 PM
تیری مرضی سے ڈھل جاوں ہر بار!
یہ ممکن تو نہیں!
میرا بھی کوئی وجود ہے!
میں کوئی آئینہ تو نہیں! 😶
November 23, 2024 at 11:59 AM
Reposted by Miraal
" اپنے جذبات کو ٹکرانے کے لیے زمین نہ بنائیں بلکہ انھیں آسمان بنائیں جس تک ہر کوئی پہنچنا چاہتا ہے اور اپنے دل کو ہر راہگیر کے لیے گھر نہ بنائیں بلکہ اسے اپنے مستحق افراد کے لیے محل بنائیں۔ "

ہاروکی مراکامی
March 27, 2024 at 12:22 AM
اپنی خوشی اور محبت جتنا ہو سکے لوگوں سے چھپا کر رکھیں۔ لوگ خوبصورت چیزیں تباہ کر دیتے ہیں🖤🌻
November 18, 2024 at 4:57 PM