Minhaj Rashid
banner
minhajrashid.bsky.social
Minhaj Rashid
@minhajrashid.bsky.social
🇱🇾PPP Digital Media🇱🇾

My Self☝
Gemini♊
26th May👈
Born Day👈 🇵🇰
کیماری ٹاؤن میں کاروائیاں بڑھانے کا حکم۔🇱🇾

قبضہ مافیا کے خلاف کاروائیوں کے اثرات نظر آنے لگے ہیں اور آپریشن کے بعد عوامی مقامات صاف نظر آنے لگی۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر پاک کالونی سائٹ ٹاؤن میں روڈ اور فٹ پاتھ پر قائم ناجائز تجاوزات کو ہٹایا گیا۔
#karachi
#KarachiUpdates
#karachidiaries
February 3, 2025 at 1:05 PM
میئر آفس مسائل کے حل میں سب سے آگے!🇱🇾

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بند کمروں کو عوامی آماجگاہ میں تبدیل کردیا۔ پیر کا دن سٹی کونسل کے ممبرز کا دن قرار دینے کے بعد میئر کراچی نے معزز ممبرز سے تفصیلی ملاقات کی اور انکی مسائل کو ببر وقت حل کرنے کا حکم دیا۔
#karachi
#karachidiaries
#KarachiUpdates
February 3, 2025 at 1:02 PM
‏کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا

پولیو ورکرز کی حفاظت کیلئے 21 ہزار 844 سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے ہیں، سید مراد علی شاہ
February 3, 2025 at 1:00 PM
‏صوبائی مشیر برائے کچی آبادی سید نجمی عالم نے ریتی لائن میں فیصل مصری ڈسپینسری سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کردیا۔

اس موقع پر والدین کو پولیو سے لاحق خطرات سے بھی آگاہی دی گئی ۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ساؤتھ ، پولیو ویکسینیشن افسران عملہ اور دیگر بھی موجود تھے۔
February 3, 2025 at 12:59 PM
‏سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر کراچی شہر میں غیر قانونی داخل ہونے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری

محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے 80 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں، 58 روٹ پرمٹس معطل کر دیئے گئے
November 19, 2024 at 12:04 PM