Hafiz Umar Zain Rizvi
mianrizvi.bsky.social
Hafiz Umar Zain Rizvi
@mianrizvi.bsky.social
Reposted by Hafiz Umar Zain Rizvi
ہمیں وہ دن یاد ہے جب ایک ویل چیئر پر بیٹھے ایک بوڑھے عالم کو صرف اس لئے گرفتار کیا گیا تھا کہ اس نے ناموس رسالت کہ لیے اپنی آواز بلند کی تھی اور اس وقت کہ فرعونوں نے ایک ثابت شدہ گستاخ رسول ملعونہ کو حکومتی اور ریاستی پروٹوکول دیکر پاکستان سے فرار کروایا گیا
November 24, 2024 at 10:47 AM