Mian Nouman
miannoumanppp.bsky.social
Mian Nouman
@miannoumanppp.bsky.social
تمام موٹر ویز کو ٹریفک کے لیے 2 بجے کے بعد بند کرنے کا فیصلہ

زرائع ایشیاءاردو
November 22, 2024 at 8:52 AM
The closest known black hole to Earth is just 1,560 light-years away.
November 22, 2024 at 8:50 AM
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات

فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
November 18, 2024 at 4:23 PM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔

‎@BBhuttoZardari
November 18, 2024 at 4:22 PM
تاریخ کے اوراق سے

17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو
November 17, 2024 at 7:22 PM