Mian Nasir Khan Bhatti
miannasir.bsky.social
Mian Nasir Khan Bhatti
@miannasir.bsky.social
December 30, 2024 at 10:57 AM
تحریک انصاف لانگ مارچ،ہکلہ انٹرچینج اسلام آباد کے مقام پر مظاہرین کے تشدد سے تھانہ شاہجمال ضلع مظفررگڑھ کا 46 سالہ کانسٹیبل "مبشر" شہید ،مقتول کے 2 بیٹیوں سمیت 3 بچے تھے،5 اہلکاروں کی حالت تشویشناک
November 25, 2024 at 2:35 PM
وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان !

جنوبی پنجاب سے تین وزراء سمیت سات نئے وزراء شامل کئے جانے کا امکان ہے ۰ جنوبی پنجاب سے افتخار نذیر ، رضاحیات ہراج اور عبدالرحمان کانجو کے نام شامل ہیں ۰
November 21, 2024 at 4:51 PM
*محکمہ بلدیات حکومت پنجاب کا عوامی سہولت کیلئے بڑا فیصلہ*

پیدائش، موت، شادی اور طلاق کی رجسٹریشن کے لیے فیسوں میں کمی اور لیٹ اندراج کی مدت بڑھا دی گئی۔
November 21, 2024 at 11:14 AM
*23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ*

*پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔۔!!*
November 21, 2024 at 6:37 AM
Its Big Achievement
November 20, 2024 at 2:25 PM
*اسلام آباد ہائیکورٹ*

*توشہ خانہ کیس 2 میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ سے منظور*

*عمران خان کو رہا کرنے کا حکم*
November 20, 2024 at 11:17 AM
*24 نومبر سے پہلے 23 نومبر کو منسوخی کی اطلاع آجائے گی، قافلے کو جیل سے ہی منسوخ کردیا جائے گا، 24 نومبر کی کال ابھی تک صرف ایک مس کال ہے، نہیں لگتا بانی پی ٹی آئی وقت آنے سے پہلے یہ رسک لیں گے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری*
November 19, 2024 at 5:21 PM
‏نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے, وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتِی ہے - ❤️🔥🥀
میاں ناصر خاں بھٹی
November 19, 2024 at 2:16 PM
الحمداللہ! ✌️🇵🇰

پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!

عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔

یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
November 19, 2024 at 12:56 PM

بجلی گیس پانی کے بلوں میں کمی ہونی چاہیے وہ حد سے زیادہ بڑھ گئے ہیں
اور روزمرہ کی کھانے پینے کی چیزوں میں کمی کی جانی چاہیے
اس کے فوری بعد عوامی سروے کروالیں فائدہ یہ ہوگا کے مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں اضافہ ہو گا
اور عوام ہاتھ اٹھا کر دعائیں دیں گے حکومت کو
اسی لئے کہتے ہیں سیاست عبادت ہوتی ہے
November 19, 2024 at 12:53 PM
News Alert
November 19, 2024 at 12:49 PM
جن کی انگلی پکڑ سیاست میں آے کپتان صاحب
November 18, 2024 at 7:31 PM
1947 کا نیوز پیپر
November 18, 2024 at 7:25 PM
November 18, 2024 at 7:24 PM