Mian mohsin PML (N)
banner
mianmohsin22.bsky.social
Mian mohsin PML (N)
@mianmohsin22.bsky.social
Pro Democratic
🤭
January 15, 2025 at 4:37 PM
‏جو کہا تھا وہ کر دکھایا ہم نے باتوں کے فائر نہیں چلائے
‎@MaryamNSharif 💝💝🎉🎉🥳💞
December 4, 2024 at 6:07 PM
‏🚨جاوید چوہدری دا کھڑاک👏🚨
اگر آپ نے لوگوں کو لوگوں کے ہاتھوں قتل کروانا ہے تو پھر عمران خان کو باہر نکال لیں، یہ حکومت نہیں جارہی 5 سال پورا کرے گی، عمران خان کا باہر آنے کا چانس نہیں،
جاوید چوہدری کی ماہرانہ گفتگو۔۔
December 4, 2024 at 5:48 PM
‏ایک الزام یہ بھی ذور و شور سے لگایا جاتا تھا کہ “ یہ عوام میں نکل نہیں سکتے “
چلیں اس کلپ سے جعلی مقبولیت کا بیانیہ بھی کہیں دفن ہوگیا ہے جس میں ہر یوٹیوبر یہی راگ الاپتا تھا کہ 99 فیصد عوام فتنہ کے ساتھ ہے
December 4, 2024 at 5:27 PM
🤭🤭🤭
December 4, 2024 at 11:42 AM
‏گیلا تیتر اور گنڈا پور میں سخت مقابلہ..
December 4, 2024 at 6:33 AM
‏کونسا کارڈ ہوسکتا ہے..؟ 🤔
December 4, 2024 at 6:27 AM
‏فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ جرمانے کی سزا ہوگی۔
December 3, 2024 at 7:27 AM
‏تیری ماں کی بارات تھی تیری بہن کی بارات؟تم نے مجھے بہن کا رشتہ دینا ہے؟جو کہتا میں بزدل ہوں: وزیراعلی KP علی امین گنڈاپور کی PTI کی ٹکٹ ہولڈر مہر شرافت کو ننگی گالیاں
December 3, 2024 at 7:24 AM
‏اُمت مسلمہ کے لیڈر کی رہائی کی فکر..
#بندکردیو
December 2, 2024 at 6:32 PM
‏الحمدللہ وزیراعظم اور انکی ٹیم کی محنت اور بہترین پالیسیوں کی بدولت نومبر میں مہنگائی کی شرح 4.9 فیصد تک آگئی

یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی
December 2, 2024 at 3:08 PM
‏وزیر آعظم صاحب،آرمی چیف صاحب اور آعلی عدلیہ کے ججز ،مزید کتنے پولیس والے ان جتھوں کے ھاتھوں مروانے ھیں؟
December 2, 2024 at 2:56 PM
‏🚨انٹیلی جنس رپورٹس تھیں کہ فائنل کال کی آڑ میں قتل و غارت اور خون بہانے کی کوشش کی جائے گی،
ریاست کا کام امن و امان کو برقرار رکھنا اور اپنے شہریوں کے حقوق، جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہوتا ھے،
وفاقی وزیر اطلاعات
December 2, 2024 at 6:07 AM
‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین وہ لوگ جنہوں نے اٹک پُل پر لکھا تھا “ ڈی پی او اٹک پٹھان اگئے ہیں “ اب وہی لوگ کہ رہے ہیں گھر میں امی بیمار ہے ابو بیروزگار ہے اور وڈی باجی کی شادی بنانا ہے
سناؤ فیر
December 1, 2024 at 10:56 AM
‏اسرائیل کی براہ راست اپنے ایجنٹ کو بچانے کے لیے عالمی برادری سے اپیل۔کہتے تھے عمران اسرائیل مخالف ہے
December 1, 2024 at 10:00 AM
‏پٹواریو گولی کیوں کھائ😭
December 1, 2024 at 9:01 AM
‏اداکار Hollywood آرنلڈ بھی تحریک انصاف کے ‎#عمر_ایوب_صاحب کے فین نکلے

جنہوں نے سینے پر شیلز کھائے لیکن سلامت رہے باقی کا پوسٹ مارٹم Zubair Ahmed Qureshi بھائی نے کر ڈالا.
December 1, 2024 at 8:49 AM
‏یقین نہیں آتا کہ ہماری ڈرامہ انڈسٹری میں سمجھدار اداکار بھی زندہ ہیں، میں سمجھتا تھا کہ سارے ہی وائرس والے ہیں۔

اسامہ خان تجھے سلام
December 1, 2024 at 8:21 AM
‏اس قادیانیوں کے کتے پر لعنت بھیج کر
ریٹویٹس کرکے ثواب کمائیں مفت میں
‎@Ahmad_Noorani
December 1, 2024 at 5:35 AM
‏واقعی اب اس فتنے اور فساد کا فیصلہ عوام کو کرنا ہے ملک کے نوجوانوں کو کرنا ہے اس شخص کے نظریات اور بیانیہ ہی ملک میں مادر پدر آزادی اور مذہب کارڈ کو استعمال کرتے ہوئے گمراہی ہے قوم اس کے چنگل سے نکلے باقی یہ مختصر سی وڈیو دیکھ کر خود اندازہ لگا لیں کہ یہ کن عالمی قوتوں کا آلہ کار ہے۔
December 1, 2024 at 5:25 AM
November 30, 2024 at 4:48 PM
‏خیبرپختونخوا میں کوئی حکومت نہیں ھے، آئین میں گنجائش ہے کہ گورنر راج لگایا جاسکے لیکن ایسے حالات نہیں ہیں، مولانا فضل الرحمان
November 30, 2024 at 3:23 PM
Good Morning Only PMLN Family❤️
November 30, 2024 at 6:11 AM
‏الحمداللہ
پاکستان مسلم لیگ نواز کی ایک اور شاندار کامیابی۔
اب آپ پی آئی اے سے یورپ سفر کر سکتے ہیں۔۔
الحمداللہ😍😍😍😍😍😍
November 29, 2024 at 4:50 PM
‏آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی اجلاس میں فاتحہ خوانی کرواتے ہوے 🤲🏻❤️
November 29, 2024 at 3:08 PM