mianmikram.bsky.social
@mianmikram.bsky.social
جو بھی غیر آئینی اور قانون سے ماورا حرکت کرے اسے موقع پر ہی بندے دا پتر بنا دیں۔
November 23, 2024 at 5:28 PM
کسی گروہ کو روکنا تو ممکن ہے مگر کسی قوم کے فیصلے کو بھی کوئی طاقت کبھی روک سکی ہے ۔۔ ؟؟ انکے لئے روکنا ناممکن ہے۔
November 23, 2024 at 5:19 PM
ملتوی کا نام ہی نہ لیں اب۔
November 23, 2024 at 5:16 PM
کوئی بات نہیں ، جو آگ پٹواریوں کو لگی ہوئی ہے وہی کافی ہے۔
November 23, 2024 at 5:15 PM
ہم ظالم کا ایک ایک ظلم اسے سود سمیت لوٹائیں گے ، خاطر جمع رکھے۔
November 21, 2024 at 11:02 AM