༺Mian༄𝕂 ࿐ʜuᴤᴤᴀɪɴ༆
banner
miankhussain.bsky.social
༺Mian༄𝕂 ࿐ʜuᴤᴤᴀɪɴ༆
@miankhussain.bsky.social
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
( ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔ )
January 15, 2025 at 5:25 AM
آپ کا سارا فلسفہ، تحقیق، تجربہ، دلیل، الفاظ، تحریر سب ردی ہیں اگر سامنے والاکباڑیا ہے۔
January 11, 2025 at 12:11 PM
Reposted by ༺Mian༄𝕂 ࿐ʜuᴤᴤᴀɪɴ༆
تو پھر ہو جائیں مقابلہ ۔۔۔۔ تحریک انصاف والے ری ٹویٹ کرتے جائیں
December 9, 2024 at 7:56 AM
‏بالآخر شام کے صدر بشار الاسد کی بادشاہت 14 سال بعد ختم، اپنا ہی ملک چھوڑ کر فرار 🔥
December 8, 2024 at 11:49 AM
‏اسلام علیکم
اللہ رب العزت ہمارے گھرانے ، دوست احباب اور عزیز رشتے داروں کو خوشحالی ، سکون ، عافیت اور صحت عطا فرما۔ یا اللہ ہم سب کو اپنی ناراضگی زمین اور آسمانی عذاب سے بچا۔ الَّله ُﷻ ہمیں دونوں جہانوں میں سرخرو فرمانا۔
آمین یا رب العالمین آمین
December 8, 2024 at 4:23 AM