Imran Khan Pti
banner
mianfaheem.bsky.social
Imran Khan Pti
@mianfaheem.bsky.social
لَصْرمِّن اللَّهِ وَفَتْحُ قَرِيبٌ

IMRAN KHAN UPDATES ✌️
لوٹا چوہدری عثمان، جس نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر وفاداری کا دعویٰ کیا، آج صرف پیسوں کے عوض نہ صرف عمران خان سے غداری کر بیٹھا بلکہ اپنے حلقے کی عوام کے اعتماد کو بھی رسوا کر دیا۔ ن لیگ میں شمولیت نے ثابت کر دیا کہ یہ سیاست نہیں، وہ طوائفانہ وفاداری ہے جو ہر روز نیا خریدار ڈھونڈتی ہے،
June 30, 2025 at 2:21 PM
‏قوم کو سال نو مبارک ہو! عمران خان
‎#حقیقی_آزادی_کا_سال2025
December 31, 2024 at 7:29 PM
عوام پر حقوق کا دروازہ بند کرنے والوں پر ترسیلات زر کا دروازہ اب عوام بند کرے گی۔
‎#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
December 29, 2024 at 10:40 AM
2025 انشاء اللہ حقیقی آزادی کا سال ہے
December 28, 2024 at 11:43 AM
‏جو مسنگ پرسنز مل چُکے ہیں، اُنہیں سامنے لائیں، سنائپر سے گولیاں ماری گئیں، جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے، اگر حکومت نے سنجیدگی دکھائی تو سول نافرمانی کی کال واپس لے لیں گے، اگر کل تک ہماری بات نہ مانی گئی تو اوورسیز پیسے نہیں بھیجیں گے۔
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔
December 21, 2024 at 12:18 PM
26 نومبر سانحہ ڈی چوک کے ذمہ داران سے قوم یہ سوال کرتی رہے گی کہ نہتے شہریوں پر جو اپنے حقوق کے لیے پُرامن جدوجہد اوراحتجاج کررہے تھے#گولی_کیوں_چلائی
December 19, 2024 at 9:11 AM
December 18, 2024 at 2:40 PM
‏سوال اب بھی وہی: نہتے اور پرامن پاکستانیوں پر ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩؟
December 18, 2024 at 12:07 PM
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کا اعلامیہ جاری
December 18, 2024 at 12:06 PM
عمران خان کا اڈ یا لہ جیل سے پیغام
December 18, 2024 at 10:15 AM
اپنے ملک کے نہتے شہریوں پر ظلم وبربریت کی جو قیامت تم نے بپا کی اس پر سوال تو تم سے ہمیشہ ہی ہوتا رہے گا کہ#گولی_کیوں_چلائی
December 16, 2024 at 10:15 AM
کیا شفاف انصاف صرف پرسنل پروموشن والے وڈیو کلپس تک محدود ہے؟

‎#گولی_کیوں_چلائی
‎#PakistanUnderFascism
December 14, 2024 at 5:37 PM
سپریم کورٹ آف پاکستان انصاف کے گھر کے بجائے ناانصافی کا گڑھ بن چکی ہے،سویلین کا ملٹری ٹرائل عالمی قوانین کے مطابق غیر قانونی ہے لیکن یہاں ملک کی سب سے بڑی عدالت ہی اسے آئینی قرار دینے میں پیش پیش ہے سپریم کورٹ کو انسانی حقوق کے قوانین کو مدنظر رکھ کر فیصلے کرنے چاہئیں۔
December 14, 2024 at 9:21 AM
اسلام آباد میں حکومت کی جانب سے قتل عام کا ایک اور ثبوت منظر عام پر

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولیاں لگنے کے بعد اسلام آباد کے ایک اسپتال میں داخل ہونے والوں کی فہرست

#IslamabadMassacre
#PakistanProtests
#UndeclaredMartialLaw
November 26, 2024 at 11:49 PM
November 26, 2024 at 10:15 PM
November 26, 2024 at 10:14 PM
پاک فوج کا خیر سگالی کا بھرپور مظاہرہ، ڈی چوک میں کنٹینرز پر چڑھنے والے کارکنوں کو گلے لگا لیا، عوام اور فوج کی محبت کا یہ منظر بہت سے لوگوں پر بجلی بن کر گرے گا۔۔
November 26, 2024 at 10:58 AM
بی بی سی نے 24 نومبر کے احتجاج کی لائیو کوریج شروع کردی
November 25, 2024 at 12:27 PM
بشریٰ بی بی: ہم خان کو لیے بغیر نہیں جائیں گے
November 25, 2024 at 7:55 AM
عشق نہ دن دیکھتا ہے نہ رات جیسے عوام اتنی سردی اور دُھند اور شیلنگ میں سڑکوں پر نکلی ہے صرف اپنے مرشد کے لیے بس اللہ خیر کرے قافلے ہر شہر سے آ رہے ہیں اب تو خان کو لے کر جائینگے ۔۔ آ جا یار دے دیدار ♥️🥺
November 24, 2024 at 9:29 PM
‏کوئی پوچھے تو کہنا خان نے بلایا تھا
November 24, 2024 at 3:29 PM
عوامی جذبہ قابل دید ہے، اب خان کے بغیر واپسی نہیں ہوگی۔
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 24, 2024 at 1:00 PM
ڈی چوک کی براہ راست صورت حال
November 24, 2024 at 12:57 PM
‏🚨 فیض آباد انٹرچینج سے گرفتاریاں۔۔!!
November 24, 2024 at 11:27 AM
جنوبی پنجاب کے قافلے میں جس کی قیادت زرتاج گل اور عون بپی کر رہے ہیں اس میں نواز شریف برآمد ہو گئے 🤣💥
November 24, 2024 at 9:29 AM