Mian Amir ✅
banner
mianamir.bsky.social
Mian Amir ✅
@mianamir.bsky.social
Democrat , Pakistani,#PMLN ,
‏محسن نقوی نے یوتھیے والے مسلم امہ کے لیڈر کی دھمکیوں کا پول کھول دیا اور سیدھا سیدھا جواب دے دیا کہ عمران تم ایک مجرم ہو اور مجرم سے کوئی مزاکرات نہیں کیے جاتے اسے صرف اس کے جرموں کی سزا دی جاتی ہے
‎#ڈیل_کا_چکر ‎#AliAminGandapur. "Imran Khan"
November 21, 2024 at 1:28 PM
یہ ہے وہ مسلم امہ کے لیڈر کے کرتوت کیا کیا غلاظت بھری ہے عمران خان کے کردار میں سابقہ سپریڈنٹ کاشانہ افشاں لطیف کی زبانی سنیں
November 19, 2024 at 4:28 AM
تحریک انصاف کا جھوٹا دعویٰ کہ پاکستان کی ساری یوتھ عمران خان کے ساتھ ہے
#Finalcall
#Pakistan
#pmln
November 18, 2024 at 10:50 PM