جس کی وجہ سے اللہ اُن کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے۔
اور جس کے کام کو اللہ سنوار دے
تو کوئی مخلوق اُسے کیسے بگاڑ سکتی ہے۔
دربارِ منّ میں بٹھا کر تُجھے بیعت کراٶں
تھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیری عین پہ آکر
عین شین سے آگے تیرے قُل میں سماٶں
تُو جُھوم اُٹھے دیکھ کر دیوانگی میری
آ وجد کی حالت میں تُجھے رقص دکھاٶں
#قومی_زبان
دربارِ منّ میں بٹھا کر تُجھے بیعت کراٶں
تھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیری عین پہ آکر
عین شین سے آگے تیرے قُل میں سماٶں
تُو جُھوم اُٹھے دیکھ کر دیوانگی میری
آ وجد کی حالت میں تُجھے رقص دکھاٶں
#قومی_زبان