امام وقت نہیں ہوں خدا، رسول نہیں
ولائے آلِ محمد نہیں ہے دل میں اگر
کوئی بھی شخص ہو ہر گز ہمیں قبول نہیں
حریم سورہء کوثر کا جائزہ لیجے
ظہورِ نورِ خدا ہے فقط نزول نہیں
مکرم حسین اعوان
#فاطمہ #fatima
#20JamadiSani
امام وقت نہیں ہوں خدا، رسول نہیں
ولائے آلِ محمد نہیں ہے دل میں اگر
کوئی بھی شخص ہو ہر گز ہمیں قبول نہیں
حریم سورہء کوثر کا جائزہ لیجے
ظہورِ نورِ خدا ہے فقط نزول نہیں
مکرم حسین اعوان
#فاطمہ #fatima
#20JamadiSani
مگر سبھی کو کروں گا نہیں معاف تمام
ہمیں بھی رقصِ خودی اب کشید کرنا ہے
جناب شیخِ ذرا کیجیے طواف تمام
ہماری باتوں میں شامل صداقتیں تھی اور
ہماری باتوں سے تھا اس کو انحراف تنام
مکرم حسین اعوان
#مکرم
مگر سبھی کو کروں گا نہیں معاف تمام
ہمیں بھی رقصِ خودی اب کشید کرنا ہے
جناب شیخِ ذرا کیجیے طواف تمام
ہماری باتوں میں شامل صداقتیں تھی اور
ہماری باتوں سے تھا اس کو انحراف تنام
مکرم حسین اعوان
#مکرم
اب اتنی بات پہ ترک تعلقات نہ کر
مکرم حسین اعوان
@urduvirsa.bsky.social
#urdu #ghazal #mukarram
اب اتنی بات پہ ترک تعلقات نہ کر
مکرم حسین اعوان
@urduvirsa.bsky.social
#urdu #ghazal #mukarram