M Hamid Jhagra
mhamidjhagra.bsky.social
M Hamid Jhagra
@mhamidjhagra.bsky.social
Reposted by M Hamid Jhagra
کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں
#TeamJUIBlueSky
November 19, 2024 at 3:31 PM
Reposted by M Hamid Jhagra
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:15 PM
الحمدللہ! آج @bsky پر پہلا قدم رکھا ہے۔ نئی منزل، نئے لوگ، اور نئے خیالات کا سفر شروع ہو چکا ہے۔
آپ سب کے ساتھ علم، مثبت سوچ، اور محبت بانٹنے کا منتظر ہوں۔
دعاؤں میں یاد رکھیں! 🌿

#نئی_شروعات #مثبت_سوچ #سفر
November 18, 2024 at 7:46 PM