Muhammad Faraz Muneer
mfarazbhutta.bsky.social
Muhammad Faraz Muneer
@mfarazbhutta.bsky.social
I'm 32 year's old from Lodhran, Multan. I'm the voter of PTI. I want Peaceful Pakistan.
*مکافات عمل جب شروع ہوتا ہے تو آپ کو وہ پتھر بھی آکر لگتے ہیں جو آپ نے کبھی ٹھہرے ہوئے پانی کو مارے ہوتے ہیں۔۔۔۔اسی لیے کسی کے ساتھ برا کرنے کا نہ سوچیں🥹* 💯.

محمد فراز منیر
November 29, 2024 at 5:09 AM
یہ جنگ صرف عمران خان کو رہا کرنے کے لئے نہیں، ہماری آنے والی نسلوں کے لئیے بھی ہے۔
November 26, 2024 at 5:18 AM