mf795499.bsky.social
@mf795499.bsky.social
November 27, 2024 at 6:18 AM
Reposted
بلیو سکائی پر ہم نے سب کو فالو کرنا ہے
اور فالو بیک بھی دینا ہے

ہماری سوچ مختلف ہو سکتی ہے بات کرنے کا انداز مختلف ہو سکتا ہے
✅ہم مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھتے ہیں
پھر بھی ہم پاکستانی ہیں اختلاف اپنی جگہ
پاکستان سب سے پہلے✅

✅آئیں ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں
November 18, 2024 at 4:14 PM
Reposted
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی
‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی
‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی
‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں
‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
November 21, 2024 at 12:26 PM
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بہت دیر سے مِلا ھے مجھے

تُو محبت سے کوئی چال تو چل
ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے

دِل دھڑکتا نہیں ٹپکتا ہے
کل جو خواہش تھی ، آبلہ ہے مجھے

ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں
اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے

کوہ کن ہو ، کہ قیس ہو ، کہ فرازؔ
سب میں ایک شخص ہی مِلا ھے مجھے۔

"احمد فراز"
November 21, 2024 at 4:18 PM
Reposted
یہ نمونہ چیک کریں 😆 😆
November 20, 2024 at 7:39 PM
Reposted
ان کنجروں نے پاکستانی پاسپورٹ جلائے،کنجرو اپنی شناخت ختم کررہے ہو، تم جیسوں کی پاکستان کو ضرورت بھی نہیں، تماری ماں جہیز میں نہیں لائی پاکستان..
حکومت سے مطالبہ ہے کہ انکے خلاف ایکشن لیا جائے..
November 20, 2024 at 8:31 PM
Asslam o Alykum

Good morning ⛅️
November 21, 2024 at 12:51 AM
Reposted
علیمہ خان اور بشری بی بی میں لڑائی
جیت کس کی ہو گئی یہ وقت بتائے گا
November 20, 2024 at 11:51 AM