Mekail khan
mekailkhan.bsky.social
Mekail khan
@mekailkhan.bsky.social
ایک بنگالی کو شہید کرنے کے بعد بنگالیوں نے یہ نہیں سوچا تھا کس پارٹی کا ہے ۔
بنگالی زیادہ غیرت مند ہیں اس کا ثبوت سب کے سامنے ہے
November 27, 2024 at 6:29 AM
یہ وہ لوگ ہیں جو وزیرستان میں دن کے وقت مشران کو قرآن پر حلف دیتے اور اسی شام ہیلی کاپٹر سے پھر شیلنگ کر دیتے تھے۔ یہ اپنی اولاد کے سر پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائیں تو بھی جھوٹ بولیں
November 26, 2024 at 1:39 PM
اسلام آباد میں آنا جانا بند کر دیا گیا ! ایک شخص جس کا نام عمران احمد خان نیازی ہے اس نے جیل میں بیٹھ کر پورا پاکستان بند کروا دیا 🔥
November 23, 2024 at 8:21 AM
"اگر آپ تصویر کے پیغام کو سمجھ سکتے ہیں، تو آپ ایک بالغ اور دانا فلسفی ہیں۔"

یہ تصویر اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ تصاویر یا علامتیں اکثر گہرے مفاہم رکھتی ہیں۔ صرف وہی لوگ جو گہرائی میں جا کر سوچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ان کے اندر چھپے ہوئے معانی کو سمجھ سکتے ہیں۔
November 19, 2024 at 6:19 AM
November 19, 2024 at 4:30 AM
Reposted by Mekail khan
بلیو سکائی نے آتے ہی دھوم مچا دی ہے، ٹویٹر والے تمام لوگ بلیو سکائی پر شفٹ ہو رہے ہیں۔ اب حکومت پاکستان کب پابندی لگاتی ہے یہ وقت بتائے گا۔
November 18, 2024 at 12:43 PM
Reposted by Mekail khan
برگر کی ایجاد سے پہلے دیسی مُرغا ہوتا تھا
#funnyreels #funnyvideo
November 18, 2024 at 12:00 PM
سود 2028 سے
جبکہ وی پی این ابھی سے حرام ہے!!!

"پاکستانی علمائے کرام"
November 18, 2024 at 12:02 PM