Mehfooz Joyia
banner
mehfoozjoyia.bsky.social
Mehfooz Joyia
@mehfoozjoyia.bsky.social
Work As a News Reporter Al Jazeera News 📰
ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ کے باہر عمران خان کی رہائی کےلیے احتجاج جاری۔۔۔اورسیز پاکستانی ہر جگہ عمران خان کی رہائی کےلیے احتجاج کر رہے ہیں۔
November 24, 2024 at 3:30 AM
تازہ ترین: پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راولپنڈی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات 6 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ،مختلف علاقوں میں قیدی بسیں پہنچا دی گئیں ،رات بھر پی ٹی کارکنوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری رہے 170سے زائد پی ٹی ائی کارکن گرفتار، راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ایمرجنسی ن
November 24, 2024 at 3:24 AM
اہم خبر:سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی خرابی طبیعت کے باعث 24 نومبر کے احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی، مشعال یوسفزئی کا ٹویٹ
November 23, 2024 at 2:08 PM

*‏26 نومبر کو اسلام آباد میں داخل ہونا ہے، پی ٹی آئی نے احتجاج کے پلان کو حتمی شکل دیدی*
November 23, 2024 at 3:42 AM

*‏وفاقی دارالحکومت کی سڑکیں ویران، ہاسٹل، گیسٹ ہاؤس، ہوٹل بند*
*ملک بھر سے ہزاروں پولیس اہلکار اور ایف سی فورس اسلام آباد پہنچ گئی*
November 23, 2024 at 3:41 AM

*‏عارف علوی نے پشاور میں کارکنوں سے عمران خان کی رہائی تک احتجاج کا حلف لے لیا*
November 23, 2024 at 3:41 AM

*خوشاب پل دریائےجہلم کھلاھے*

*معمول کی ٹریفک روانی جاری ھے*
November 23, 2024 at 3:41 AM

‏بشری بی بی کے ویڈیو بیان پر ان کے خلاف ضلع راجن پور میںFIR درج
ایف آئی آر ایک ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت درج کی گئی
ایف آئی آر میں کہا گیا کہ انہوں نے لوگوں کو ورغلانے کی کوشش کی
November 23, 2024 at 3:41 AM
*‏رسول کریم ﷺ نے فرمایا :*

” بدگمانی سے بچتے رہو ، کیونکہ گمان ( بدظنی ) سب سے جھوٹی بات ہے ۔ آپس میں ایک دوسرے کی برائی کی تلاش میں نہ لگے رہو نہ ایک دوسرے سے بغض رکھو اور نہ پیٹھ پیچھے کسی کی برائی کرو ، بلکہ اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو ۔“

(صحیح البخاری : 6724)

*ایک دن جوئیہ کے ساتھ*
November 23, 2024 at 1:52 AM
*بطور وزیراعظم پاکستان اعلان کرتا ہوں کوئی ایسا ہاتھ جو پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بنے گا قوم اُس ہاتھ کو توڑ دے گی، شہباز شریف۔۔۔!!!۔*
November 22, 2024 at 1:49 PM
*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا انتباہ*

*اگر قانون کو ہاتھ میں لیا تو میں اور شہباز شریف بہت اچھے سے جانتے ہیں، اپنی عوام کی حفاظت کیسے کرنی ہے، مریم نواز*
#Pakistan #News
November 22, 2024 at 1:49 PM
پنجاب بھر میں 23 نومبر سے 25 نومبر تک دفعہ 144 نافذ، نوٹیفیکیشن
#News #Imrankhan
#CurrenAffairs
#Pakistan #Politics #mehfoozjoyia
November 22, 2024 at 9:33 AM
*توشہ خانہ ٹو کیس، عدالت نے عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردی، بانی پی ٹی آئی کے 10 لاکھ روپے کے 2 مچلکے طارق نون اور راجہ غلام سجاد نے دیے۔ بانی پی ٹی آئی کی ضمانت ہائیکورٹ سے منظور ہو چکی، کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں رہائی دی جائے۔ اسپیشل سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند*

#News #PTI #IMRAN
November 22, 2024 at 7:26 AM
بشریٰ بی بی بانی چیئرمین کی اہلیہ ہیں، وہ جو کہہ رہی ہیں اس کی اپنی اہمیت ہے: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
#News
#Bushrabibi
#ImranKhan
November 22, 2024 at 7:25 AM
عدالت نے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی کی غیر مشروط معافی منظور کر لی اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہین عدالت کی کاروائی شروع نہ کرنے کا فیصلہ۔
#ImranKhan
#PTI #News
November 22, 2024 at 6:21 AM


میری دوستی عمران خان کے کیساتھ ہے ۔ 24 نومبر کی کال اور پارٹی سے کوئی تعلق نہیں : شیخ رشید
November 22, 2024 at 6:04 AM


پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج سے انٹرنیٹ و موبائل سروس جزوی طور پر معطل کرنیکا فیصلہ
November 22, 2024 at 6:04 AM