کوئی ہنسائے تو ہنس لوں رلائے رو لوں میں
یہ زندگی ہے تو پھر اس سے ہاتھ دھو لوں میں
یہ قوم مردہ پرستی کے فن میں ماہر ہے
یہ مجھ کو روئے گی کل اس کو آج رو لوں میں
کوئی ہنسائے تو ہنس لوں رلائے رو لوں میں
یہ زندگی ہے تو پھر اس سے ہاتھ دھو لوں میں
یہ قوم مردہ پرستی کے فن میں ماہر ہے
یہ مجھ کو روئے گی کل اس کو آج رو لوں میں