پھر میرے دل میں اٹھا شور ہواؤں جیسا
بارہا خواب میں پا کر مجھے پیاسا محسن
اس کی زلفوں نے کیا رقص گھٹاؤں جیسا۔
#اردوزبان
پھر میرے دل میں اٹھا شور ہواؤں جیسا
بارہا خواب میں پا کر مجھے پیاسا محسن
اس کی زلفوں نے کیا رقص گھٹاؤں جیسا۔
#اردوزبان
کوئی کہے بُرا ہے تو کہہ دے بُرا ہوں میں۔
#اردو_زبان
کوئی کہے بُرا ہے تو کہہ دے بُرا ہوں میں۔
#اردو_زبان
محبت ہم کو سکھلا کر کہاں وہ مبتلا کھویا
چلو مانا کہ میں ہوں بے وفا تو بات اپنی کر
کہاں تیرے قدم بھٹکے کہاں تو راستہ کھویا
سفر دن چار کٹ جائے سکون و عافیت سے گر
تو خود مڑ مڑ کے ہیں تکتے, کہاں پر حادثہ کھویا
۔۔۔۔ اتباف ابرک
محبت ہم کو سکھلا کر کہاں وہ مبتلا کھویا
چلو مانا کہ میں ہوں بے وفا تو بات اپنی کر
کہاں تیرے قدم بھٹکے کہاں تو راستہ کھویا
سفر دن چار کٹ جائے سکون و عافیت سے گر
تو خود مڑ مڑ کے ہیں تکتے, کہاں پر حادثہ کھویا
۔۔۔۔ اتباف ابرک
ذات خدا موجود تھی اس لباس بشر میں
ذات خدا موجود تھی اس لباس بشر میں
ذکرِ مکان اچھا نہیں ۔۔۔۔۔ کسی بے گھر کے ساتھ ۔۔ !!
#اردو #اردو_زبان
ذکرِ مکان اچھا نہیں ۔۔۔۔۔ کسی بے گھر کے ساتھ ۔۔ !!
#اردو #اردو_زبان
چار چوفیرے اُڈن اِلّاں وچ کَلا پنجاب
روز دیہاڑی ٹُھونگے مارن نالے کھاون ماس
نسدے نسدے آندے جاندے کر گئے ستیاناس
جہڑا حاکم آیا اوہنے رَج کے لائی پَھٹی
ہُندا جے کر دُلا بھٹی لُٹ کے دَس دے ہَٹی
کِتھے ٹرگئے راجے پورس کِتھے احمد خان
کون نَساوے وحشی اِلاں کون بچاوے جان
احمد نعیم ارشد
چار چوفیرے اُڈن اِلّاں وچ کَلا پنجاب
روز دیہاڑی ٹُھونگے مارن نالے کھاون ماس
نسدے نسدے آندے جاندے کر گئے ستیاناس
جہڑا حاکم آیا اوہنے رَج کے لائی پَھٹی
ہُندا جے کر دُلا بھٹی لُٹ کے دَس دے ہَٹی
کِتھے ٹرگئے راجے پورس کِتھے احمد خان
کون نَساوے وحشی اِلاں کون بچاوے جان
احمد نعیم ارشد
چشمِ نَم جانِ شوریدہ کافی نہیں
تہمتِ عشق پوشیدہ کافی نہیں
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
دست افشاں چلو مست و رقصاں چلو
خاک بر سر چلو خُوں بداماں چلو
راہ تکتا ہے سب شہرِ جاناں چلو
حاکمِ شہر بھی مجمعِ عام بھی
تیرِ الزام بھی سنگِ دُشنام بھی
صُبحِ ناشاد ہی روزِ ناکام بھی
ا
چشمِ نَم جانِ شوریدہ کافی نہیں
تہمتِ عشق پوشیدہ کافی نہیں
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
دست افشاں چلو مست و رقصاں چلو
خاک بر سر چلو خُوں بداماں چلو
راہ تکتا ہے سب شہرِ جاناں چلو
حاکمِ شہر بھی مجمعِ عام بھی
تیرِ الزام بھی سنگِ دُشنام بھی
صُبحِ ناشاد ہی روزِ ناکام بھی
ا
جس میں نظر آتا ہے تو
میں ہی ہوں وہ بانسری
جس میں بولتا ہے تو
ستم یا کرم تیرا اختبار
جو چاہے خود کرتا ہے تو
ذات واحد آئینے بے شمار
ہر آئینے میں یکتا ہے تو
کر کے خود کرشمہ سازی
بدنام آئینے کو کرتا ہے تو
اے پراسرار خاک پوش
کتنے بھیس بدلتا ہے تو
دکھا کر جلوہ ...
جس میں نظر آتا ہے تو
میں ہی ہوں وہ بانسری
جس میں بولتا ہے تو
ستم یا کرم تیرا اختبار
جو چاہے خود کرتا ہے تو
ذات واحد آئینے بے شمار
ہر آئینے میں یکتا ہے تو
کر کے خود کرشمہ سازی
بدنام آئینے کو کرتا ہے تو
اے پراسرار خاک پوش
کتنے بھیس بدلتا ہے تو
دکھا کر جلوہ ...
السلام علیکم
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما امین
السلام علیکم
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما امین
ہوا پر رعب ڈالا جا رہا ہے
نہ ہار اپنی نہ اپنی جیت ہوگی
مگر سکہ اچھالا جا رہا ہے
وہ دیکھو میکدے کے راستے میں
کوئی اللہ والا جا رہا ہے
تھے پہلے ہی کئی سانپ آستیں میں
اب اک بچھو بھی پالا جا رہا ہے
مرے جھوٹے گلاسوں کی چھکا کر
بہکتوں کو سنبھالا جا رہا ہے
RA
ہوا پر رعب ڈالا جا رہا ہے
نہ ہار اپنی نہ اپنی جیت ہوگی
مگر سکہ اچھالا جا رہا ہے
وہ دیکھو میکدے کے راستے میں
کوئی اللہ والا جا رہا ہے
تھے پہلے ہی کئی سانپ آستیں میں
اب اک بچھو بھی پالا جا رہا ہے
مرے جھوٹے گلاسوں کی چھکا کر
بہکتوں کو سنبھالا جا رہا ہے
RA
پھونک دی روح پھر سزا کے لئے
بے وفاؤں کی اشتہا کے لئے
ہم اتارے گئے وفا کے لئے
ہم سے دامن بچا کے چلئے گا
داغ رہ جائے گا سدا کے لئے
دو قدم بعد ہی خبر یہ ہوئی
ہم تو رستہ تھے ہم نوا کے لئے
آخری داؤ تھا ، نہ کام آیا
ہاتھ جوڑے کہا خدا کے لئے
پھونک دی روح پھر سزا کے لئے
بے وفاؤں کی اشتہا کے لئے
ہم اتارے گئے وفا کے لئے
ہم سے دامن بچا کے چلئے گا
داغ رہ جائے گا سدا کے لئے
دو قدم بعد ہی خبر یہ ہوئی
ہم تو رستہ تھے ہم نوا کے لئے
آخری داؤ تھا ، نہ کام آیا
ہاتھ جوڑے کہا خدا کے لئے
یعنی ہمارے جیب میں اک تار بھی نہیں
دل کو نیاز حسرت دیدار کر چکے
دیکھا تو ہم میں طاقت دیدار بھی نہیں
ملنا ترا اگر نہیں آساں تو سہل ہے
دشوار تو یہی ہے کہ دشوار بھی نہیں
بے عشق عمر کٹ نہیں سکتی ہے اور یاں
طاقت بقدر لذت آزار بھی نہیں
یعنی ہمارے جیب میں اک تار بھی نہیں
دل کو نیاز حسرت دیدار کر چکے
دیکھا تو ہم میں طاقت دیدار بھی نہیں
ملنا ترا اگر نہیں آساں تو سہل ہے
دشوار تو یہی ہے کہ دشوار بھی نہیں
بے عشق عمر کٹ نہیں سکتی ہے اور یاں
طاقت بقدر لذت آزار بھی نہیں
منزلوں سے پہلے ہی
ساتھ چھوٹ جاتے ہیں۔
لوگ روٹھ جاتے ہیں۔
یہ تمھیں بتا دوں میں
چاہتوں کے رشتوں میں
پھر گرہ نہیں لگتی۔
لگ بھی جائے تواس میں
وہ کشش نہیں ہوتی۔
اس طرح کی باتوں میں
احتیاط کرتے ہیں۔
اس طرح کی باتوں سے
اجتناب کرتے ہیں۔
معین نظامی
منزلوں سے پہلے ہی
ساتھ چھوٹ جاتے ہیں۔
لوگ روٹھ جاتے ہیں۔
یہ تمھیں بتا دوں میں
چاہتوں کے رشتوں میں
پھر گرہ نہیں لگتی۔
لگ بھی جائے تواس میں
وہ کشش نہیں ہوتی۔
اس طرح کی باتوں میں
احتیاط کرتے ہیں۔
اس طرح کی باتوں سے
اجتناب کرتے ہیں۔
معین نظامی