Mehar Wajidali
banner
mehar94.bsky.social
Mehar Wajidali
@mehar94.bsky.social
‏🌹🌹 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹
اور جب صبر کرنے والے درد سے اللہ کو پکارتے ہیں، تو وہ ان کے دلوں کو ٹھنڈا کر دیتا ہے اور انہیں ہر گھٹن سے آزاد کر دیتا ہے۔ تمہارا کام بس دعا کرنا ہے، اسباب وہ خود بناتا ہے، اور جلد ہی وہ تمہیں یوں خوش کر دے گا کہ تم پھر سے جی اُٹھو گے۔ ان شاء اللہ ❤️
November 22, 2024 at 2:00 AM