Mehar Bano
banner
mehar72.bsky.social
Mehar Bano
@mehar72.bsky.social
۞ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ ۞
شکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے
تم پر نفسیاتی حملہ تمہارے اپنے ہی کریں گے غیروں کو کیا معلوم کہ دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے
#اردو_زبان
November 23, 2024 at 12:26 PM