banner
mehar-imran.bsky.social
@mehar-imran.bsky.social
Proud to be A worker of Pakistan Muslim League (N)
Sahiwal Division General Secretary #SMT #PML_N
‏مجھے اس چیز کا دُکھ ہے جو کامیابیاں آج شہباز شریف کے زریعے پاکستان کو مل رہی ہیں،
اُس پر آج بھی حملے ہو رہے ہیں شدت سے حملے ہو رہے ہیں یہ حملے کوئی خارجی طاقت نہیں بلکہ خیبرپختونخوا حکومت کر رہی ہے،
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 1:01 PM
‏ایک گھریلو خاتون جس کا سیاست سے تعلق نہیں اس نے پاکستان کے دوست پر حملہ کیا، میں نہیں مان سکتی کہ اس خاتون کو اس بیان کے نتائج کا اندازہ نہیں ہو گا،
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
November 22, 2024 at 12:59 PM
‏بشری بی بی آئندہ سماعت میں ہرصورت حاضر ہو ورنہ ضمانت خارج ہوگی،25 نومبر کو دونوں میاں بیوی ملزمان پر فرد جرم عائد ہو گی،عمران نیازی کو GHQ حملہ کیس میں چالان کی نقول فراہم کردی گئیں،
November 18, 2024 at 11:16 AM
‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ،
اب ڈائیلاسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا
November 18, 2024 at 10:51 AM
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ضلع قلات کے علاقے شاہِ مردان میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئےجام شہادت نوش کرنے والے 7 بہادر جوانوں کو خراج عقیدت

وزیرِ اعظم کی 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے اور 4 کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی۔
November 18, 2024 at 10:49 AM