@mdnoor.bsky.social
Reading, Writing & Listening old songs
کہی دنوں سے غوروفکر

کرنے والی کوئی خبر نہیں ملی ۔

اب خبر ملی کہ

ہر انسانی وجود میں موجود ہے

ایک الگ "منفرد" ‘باطن کا آئینہ ساز‘ ۔

ڈی این اے۔کا نام ضرور سنا ہوگا

یہ کیا ہے؟

پڑھنے سے

آپکو اپنی حقیقت بھی معلوم ہوگی

تفصیلات غور و فکر کے لیے 👇۔
www.urdunews.com/node/898233
’جسم کی چابی‘، ڈی این اے کیا اور ٹیسٹ کس قدر قابل بھروسہ ہے؟
مشہور برطانوی ویب سائٹ بریٹینکا ڈاٹ کام کے علاوہ شعبہ طب کے کئی دیگر معتبر پلیٹ فارمز پر بھی اس کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں۔
www.urdunews.com
January 20, 2026 at 3:24 PM
آگاہی اور غور و فکر کے لیے👇۔

برطانیہ: آن لائن اور ٹی وی پر

جنک فوڈ کے اشتہارات دکھانے پر پابندی۔

تفصیلات کے لیے 👇۔

www.theguardian.com/commentisfre...
The Guardian view on the junk food advertising ban: shaping tastes is a job for government | Editorial
Editorial: Weight-loss drugs cannot solve the problem of poor diet. Ministers are right to demand healthier food and promotions
www.theguardian.com
January 7, 2026 at 6:29 AM
" یاد داشت کے جھروکوں سے "

اپنے دومنزلہ مکان میں رہنے کے بجائے

ہمارے ایک کمرے کے مکان میں رہنے کو

ترجیح دے تیں۔

universe-zeeno.blogspot.com/2026/01/17.h...
یاد داشت کے جھروکوں سے (قسط # 17)۔۔
منجانب فکرستان : غ وروفکر کے لئے  پہلی ملازمت بچوّں کی سویٹ ٹافی بنانے والی فیکٹری سے شروع کی ، فیکٹری کے  قریب ہی نائٹ اسکول تھا جو آج کے...
universe-zeeno.blogspot.com
January 5, 2026 at 10:08 AM
آگاہی اور غور و فکر کے لیے👇۔

دماغ کی ذہنی بیماری

کھانے کی چیز، نہ کھانے کی چیز کی

تمیز ختم

نتیجے میں ڈاکٹروں نے معدے سے سات ٹوتھ برش

اور دو لوہے کے پانے (رینچ) نکالے ۔

www.urdunews.com/node/898894
سرجری کے بعد انڈین نوجوان کے معدے سے 7 ٹوتھ برش اور 2 رینچ برآمد، ایسا ہوا کیسے؟
ہسپتال کے سینیئر سرجن ڈاکٹر تنمے پاریکھ کے مطابق سونوگرافی میں واضح طور پر ٹوتھ برش اور لوہے کی پانے نما اشیا نظر آئیں۔
www.urdunews.com
December 31, 2025 at 2:12 PM
آگاہی اور غور و فکر کے لیے👇۔

۔29 اکتوبر کو شادی ہوئی

جوڑا ہنی مون منانے سری لنکا گیا

کسی بات پر تنازعہ ہوگیا

نتیجے میں جوڑے نے خودکشی کر لی۔

مکمل تفصیلات کے لیے 👇۔

www.geonewsurdu.tv/latest/424043-
ہنی مون ٹرپ پر جھگڑا، نوبیاہتا جوڑے نے واپس آتے ہی خودکشی کرلی
جوڑے کی شادی 29 اکتوبر کو بنگلور میں ہوئی تھی اور وہ ہنی مون کے لیے سری لنکا گئے تھے: غیر ملکی میڈیا
www.geonewsurdu.tv
December 29, 2025 at 11:30 AM
آگاہی اور غور و فکر کے لیے 🤔۔

وزیراعلیٰ نتیش کمار نے

خاتون ڈاکٹر کو اپائنٹمنٹ لیٹر دیتے ہوئے حجاب اُتارنے کی کوشش کی۔

ہندو خواتین گھونگٹ اوڑھتی ہیں

شاعر اور اسکرین رائٹر جاوید اختر نے کہا کہ

ان کا گھونگٹ اُتارنے کی جرات کوئی نہیں کرسکتا ہے؟

مکمل تفصیلات کے لیے👇۔
www.aaj.tv/news/30497435/
’ہندو عورت کا گھونگھٹ کھینچنے کی ہمت ہے؟‘ جاوید اختر نتیش کمار پر برہم
اگر نتیش کمار میں ذرا سی بھی اخلاقی شرافت ہے، تو فوراً معافی مانگے، جاوید اختر
www.aaj.tv
December 24, 2025 at 6:10 AM
آگاہی اور غور و فکر کے لیے👇۔

برطانیہ کے وزیر دفاع نے خبردار کیا کہ

'جنگ کے سائے یورپ کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں'

ہمیں جنگ کے اس پیمانے کے لیے تیار رہنا چاہیے

جو ہمارے دادا دادی اور پردادا نے برداشت کی تھی۔"

تفصیلات 👇 ۔ غور و فکر کے لیے۔
www.politico.eu/article/uk-d...
UK defense minister warns ‘shadow of war knocking on Europe’s door’
Al Carns said Europe is not facing “wars of choice” anymore.
www.politico.eu
December 14, 2025 at 6:01 AM
"یاد داشت کے جھروکوں سے"

ہر چیز سے عیاں ہے،

ہرشے میں نہاں ہے

خالِق کائنات، مالِک کائنات

عقلِ کُل،توانائی کُل، ہمہ جہت، ہمہ صِفت،

خالِق کائنات، مالِک کائنات

universe-zeeno.blogspot.com/2025/12/16.h...
یاد داشت کے جھروکوں سے (قسط # 16)۔۔
منجانب فکرستان : غ وروفکر کے لئے ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ  نند بھاوج ناچاقی کا نتیجہ سعودآباد کو چھوڑ کر بہار کالونی شفٹ ہ...
universe-zeeno.blogspot.com
December 10, 2025 at 3:55 AM
آگاہی اور غور و فکر کے لیے👇۔

میڈیا کے اس دور میں

انسان کیا بنتے جا رہے ہیں کہ

حیراندگی ہو رہی 🤔۔

تفصیلات 👇 غور و فکر کے لیے

www.youtube.com/watch?v=LY1q...
Tamil Nadu Murder News LIVE | Man Kills Wife, Posts Selfie With Body As WhatsApp Status | Tamil Nadu
YouTube video by NDTV
www.youtube.com
December 2, 2025 at 4:46 AM
آگاہی اور غور و فکر کے لیے👇۔

پرندوں میں

جنسی تبدیلی کا

ایسا قابل ذکر رجحان نظر آنے لگا ہے کہ

اِس پر تحقیقی مقالہ شائع ہُوا۔

تفصیلات 👇 ۔ غور و فکر کے لیے۔

vancouverisland.ctvnews.ca/sci-tech/art...
Scientists find surprising sex reversal in Australian birds
Scientists have documented a surprising rate of sex reversal in wild Australian birds, a phenomenon that could be explained by rising pollution or other environmental triggers.
vancouverisland.ctvnews.ca
November 29, 2025 at 7:46 AM
آگاہی اور غور و فکر کے لیے۔

انسانی دماغ کے تحقیقی مطالعے نے

یہ باور کرایا کہ

انسانی دماغ پانچ مختلف

مرحلوں سے گزرتا ہے

مرحلوں کی تفصیلات 👇 ۔ غور و فکر کے لیے۔

www.nbcnews.com/science/scie...
Human brains have 5 distinct 'epochs' in a lifetime, study finds
During each of these phases, our brains show markedly different characteristics in their architecture, according to the new findings.
www.nbcnews.com
November 28, 2025 at 3:14 PM
آگاہی اور غور و فکر کے لیے

آسٹریلیا، ڈنمارک ، ملائیشیا اور اب یورپی پارلیمنٹ نے بھی

سوشل میڈیا کے استعمال کیلیے

کم سے کم عمر 16 سال مقرر کردی ہے۔

www.express.pk/story/278869...
یورپی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا کے استعمال کیلیے کم سے کم عمر 16 سال مقرر کردی | Express News
آسٹریلیا اور ملائیشیا سمیت متعدد ممالک میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پابندی عائد کی جاچکی ہے
www.express.pk
November 28, 2025 at 2:23 PM
دونوں ماموں،سرفرار خان، یعقوب کی ماں

اور سب سے بڑھ کر اماں جان کو

میرے مسقبل کی کُچھ بہتر کرن نظر آنے لگی،

امید نے اماں جان کو ماموں کے

ساتھ جانے کو تیارکر دیا ۔

universe-zeeno.blogspot.com/2025/11/15.h...
یاد داشت کے جھروکوں سے (قسط # 15)۔۔
منجانب فکرستان : غ وروفکر کے لئے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ...
universe-zeeno.blogspot.com
November 27, 2025 at 4:52 AM
آگاہی اور غور و فکر کے لیے

ہر 10 منٹ میں ایک عورت یا لڑکی قتل ہو جاتی ہے

قوامِ متحدہ

اس جان لیوا رجحان کو روکنے میں کوئی حقیقی پیشرفت نہیں ہو سکی

تفصیلات 👇 غور و فکر کے لیے

www.dw.com/ur/%DB%81%D8...
ہر 10 منٹ میں ایک عورت یا لڑکی قتل ہو جاتی ہے، اقوام متحدہ – DW – 26.11.2025
صرف 2024 میں تقریباً 50 ہزار خواتین اور لڑکیاں اپنے شریکِ حیات یا خاندان کے کسی فرد کے ہاتھوں قتل ہوئیں۔ یو این ویمن کا کہنا ہے کہ اس جان لیوا رجحان کو روکنے میں کوئی حقیقی پیشرفت نہیں ہو سکی ہے۔
www.dw.com
November 26, 2025 at 2:46 PM
آگاہی اور غور و فکر کے لیے

آسٹریلیا میں 10 دسمبر 2025 سے 16 سال سے کم عمر

بچوں پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال کرنے پر پابندی ہو گی۔

جبکہ ڈنمارک ڈنمارک 15 سال تک کے بچوں کے لیے

سوشل میڈیا پر پابندی ہوگی۔

تفصیلات 👇 غور و فکر کے لیے
www.independenturdu.com/node/183023
ڈنمارک: 15 سال تک کے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی
ڈنمارک نے ایک تاریخی سیاسی اتفاق رائے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت 15 سال سے کم عمر بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ممنوع ہوگی۔ یہ قدم بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر دباؤ بڑھانے کے لیے اٹھایا گیا ہے کیوں کہ کم عمر...
www.independenturdu.com
November 22, 2025 at 1:02 PM
آگاہی اور غور و فکر کے لیے

ہائی بلڈ پریشر کی عالمی شرح بچوں میں

تقریباً دوگنی ہو گئی ہے

تفصیلات 👇غور و فکر کے لیے

edition.cnn.com/2025/11/12/h...
Rates of high blood pressure in children have nearly doubled in 20 years | CNN
Hypertension in childhood increases risk for heart disease later on. Now, a new study shows that high blood pressure in children is on the rise.
edition.cnn.com
November 19, 2025 at 1:40 PM
آگاہی اور غور و فکر کے لیے

امریکا: عدالت میں کھانا جمع کرانے کے عوض

ٹریفک چالان کے جرمانے میں کمی۔

تفصیلات 👇غور و فکر کے لیے
theazb.com/us-traffic-t...
US: Traffic ticket fines reduced in exchange for food in court.
A municipal court and library in the United States have allowed food donations to reduce or eliminate fines for things like traffic violations and late book returns. Before Thanksgiving, residents of ...
theazb.com
November 19, 2025 at 12:18 PM
آگاہی اور غور و فکر کے لیے

میٹا نے تمام ملازمین کو خاص طور پر یہ بتانے کی ہدایات جاری کی ہیں،

"اگر آپ اپنی تنخواہ بڑھانا چاہتے ہیں، تو،"

۔ AI استعمال کریں۔۔

کیونکہ

مکمل تفصیلات 👇 غور و فکر کے لیے

www.peoplematters.in/news/compens...
Meta warns employees: Low AI use could mean lower appraisals in 2026
Meta will factor employees’ AI adoption into promotions and pay from 2026, as the company pushes toward an AI-first operating model.
www.peoplematters.in
November 19, 2025 at 12:00 PM
آگاہی اور غور و فکر کے لیے۔

نوجوان لڑکی انگلینڈ کے سکولوں میں فون پر پابندی کی مہم میں

کیوں شامل ہوئی؟ ۔

لڑکی کے بقول انہیں لگتا ہے کہ محکمہ تعلیم

انہیں اور ان کے ساتھیوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہا ہے۔

مکمل تفصیل👇 غور و فکر کے لیے
www.independenturdu.com/node/183045
نوجوان لڑکی انگلینڈ کے سکولوں میں فون پر پابندی کی مہم میں شامل
دو والد جو حکومت کی سکولوں میں فون کے استعمال سے متعلق ہدایت نامے کو قانونی طور پر چیلنج کرنا چاہتے ہیں، انہیں ایک بڑی حمایت حاصل ہو گئی ہے، کیوں کہ ایک نوجوان لڑکی اور تین بچوں کی ماں بھی اس مجوزہ عم...
www.independenturdu.com
November 16, 2025 at 11:20 AM
آگاہی اور غور و فکر کے لیے 👇۔

مصنوعی ذہانت کے خطرے سے ڈر کر

ٹیکنالوجی کمپنیوں کے مالکان

محفوظ پناہ گاہوں کی تعمیر میں مصروف ہیں

مکمل تفصیل 👇۔
www.dawnnews.tv/news/1272825/
مصنوعی ذہانت سے خطرہ، ٹیکنالوجی کمپنیوں کے مالکان محفوظ پناہ گاہوں کی تعمیر میں مصروف
مصنوعی ذہانت سے لاحق بڑے پیمانے پر تباہی کے خطرات کے پیش نظر ٹیکنالوجی کمپنیوں کے مالکان ایسی جائیدادیں خرید رہے ہیں، جن کے ساتھ باقاعدہ تہہ خانے یا مشکل صورتحال میں پناہ لینے کی غرض سے بنائی گئی جگہی...
www.dawnnews.tv
November 8, 2025 at 4:06 AM
"آگاہی کے لئے 👇 "

’میں یہاں خود نہیں آتی،

جب وہ چاہتے ہیں کہ میں آؤں، میں تب ہی آتی ہوں۔‘

مصری ’سال میں دو بار‘ امام حسین کی ولادت کا جشن

کیوں مناتے ہیں؟۔

تفصیل 👇غور و فکر کے لیے۔
www.bbc.com/urdu/article...
مصری ’سال میں دو بار‘ امام حسین کی ولادت کا جشن کیوں مناتے ہیں؟ - BBC News اردو
یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ پیغمبرِ اسلام کے نواسے امام حسین بن علی، چوتھے ہجری سال کے آغاز میں ماہ شعبان میں پیدا ہوئے لیکن مصر میں لوگ ان کی پیدائش کا جشن ربیع الثانی کے آخری منگل کو مناتے ہیں، اور یہ ج...
www.bbc.com
November 2, 2025 at 11:52 AM
یاد رہے کہ علی شمخانی نے

خواتین کے حقوق کے لیے ہونے والے مظاہروں کے خلاف

کریک ڈاؤن کی قیادت کی تھی۔ تاہم

شادی کی ویڈیو میں علی شمخانی کی بیٹی

اور اہلیہ مغربی طرز کے لباس میں تھیں

دیگر خواتین بھی بغیر حجاب کے دکھائی دیں

ویڈیو دیکھیں 👇 غور و فکر کے لیے
www.dawnnews.tv/news/1272297/
بیٹی کی مغربی طرز کی شادی کی ویڈیو وائرل، خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی کا ردعمل آگیا
علی شمخانی خواتین کے حقوق کے لیے ایران میں ہونے والے مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کی قیادت بھی کرچکے ہیں، ایران میں جہاں پردے اور حجاب پر سخت پابندی ہے، وہاں اس ویڈیو نے حیرانی اور تنازع پیدا کر دیا۔
www.dawnnews.tv
October 30, 2025 at 1:44 PM
اگر آپ کو درویش بچانا ہے

تو یہاں سے چلی جاؤ ۔

سرفراز خان۔

universe-zeeno.blogspot.com/2025/10/14.h...
یاد داشت کے جھروکوں سے(قسط #14)
منجانب فکرستان : غ وروفکر کے لئے  ------------------------ میری فٹبال کی ٹیم ہار گئی تھی ،میں اُداس چہرہ لئے گھر میں داخل ہُوا ، گھر میں  کر...
universe-zeeno.blogspot.com
October 29, 2025 at 7:35 AM
محبت ہے کیا چیز ہم کو بھی بتاؤ

یہ کس نے شروع کی ہمیں بھی سناؤ

لتا منگیشکر سونگ
------------------
نیپال: کی گلوکارہ

محبت کی آگ میں جل مری( خودکشی) ۔

تفصیل 👇 غور و فکر کے لیے۔
www.express.pk/story/278440...
محبت، اذیت اور بے بسی کی المناک داستان؛ نیپالی گلوکارہ خود سوزی کے بعد ہلاک | Express News
29 سالہ نیپالی گلوکارہ کے موسیقار کے ساتھ تعلقات تھے اور وہ شادی سے انکاری تھے
www.express.pk
October 28, 2025 at 6:03 AM
👇آگاہی کے لئے۔

انڈیا سمیت دنیا بھر میں رائج

مذاہب میں عقیدت مند

اپنی مذہبی عبادات اور روحانی رہنمائی کے لیے

۔(مصنوعی ذہانت) کو استعمال کر رہے ہیں ۔

تفصیل 👇غور و فکر کے لیے
www.bbc.com/urdu/article...
’خدا سے بات‘ کے لیے اے آئی کا استعمال: ’اپنے عمل پر توجہ دو اور نتیجے کی فکر چھوڑ دو‘ - BBC News اردو
مصنوعی ذہانت کا استعمال ہماری روز مرہ زندگی میں اس قدر شامل ہو چکا ہے کہ اب انڈیا سمیت دنیا بھر میں عقیدت مند اپنی مذہبی عبادات اور روحانی رہنمائی کے لیے آرٹیفشل انٹیلیجنس (مصنوعی ذہانت) کا استعمال کر...
www.bbc.com
October 26, 2025 at 5:04 AM