Mazher sanghera
mazhersanghera.bsky.social
Mazher sanghera
@mazhersanghera.bsky.social
I am Muslim, Islam is perfect but i am not if i make mistake blame me, but not my religion 🇵🇰🇴🇲
‏اب گولی چلائی ہے تو بہادر بن کر ذمہ داری بھی لیں اور مانیں کہ چلائی ہے۔ بزدلوں کی طرح صحافیوں پر مقدمے ، گرفتاریوں اور دباؤ سے حقیقت چھپ نہیں سکتی۔
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے۔
December 9, 2024 at 5:01 AM
‏آزاد کشمیر 72 گھنٹوں میں کامیاب تحریک کی وجوہات
1۔ عوام کا ایکا۔ یک دم تمام شہر اور ہر دکان بند
2۔ مکمل پہیہ جام سڑک پر کوئی گاڑی 72 گھنٹے نہیں چلی
3۔ عوامی پریشر ہر گھنٹے بڑھایا تمام انٹری پوائنٹ 8 الگ جگہ سے بند کر دئیے
4۔ آپسی اختلاف پر گفتگو ختم سب کا ایک فوکس۔
December 9, 2024 at 4:56 AM
Reposted by Mazher sanghera
‏عمران خان کا 190 ملین کیس کی سماعت کے بائیکاٹ کا اعلان ، یہ کیسی سماعت ہے جس میں میڈیا موجود نہیں ، یہ یکطرفہ کاروائی ناقابل قبول ہے - عمران خان
December 5, 2024 at 10:04 AM
‏عمران خان کا 190 ملین کیس کی سماعت کے بائیکاٹ کا اعلان ، یہ کیسی سماعت ہے جس میں میڈیا موجود نہیں ، یہ یکطرفہ کاروائی ناقابل قبول ہے - عمران خان
December 5, 2024 at 10:04 AM