mazhar456.bsky.social
@mazhar456.bsky.social
In this age, people are enjoying their lives and taking rest, but look at him working hard. Poverty forces him to do so💔
Be thankful
November 19, 2024 at 12:51 PM
‏برطانیہ میں سوشل میڈیا پر سٹار بنے مسخروں نے آزادی کے نام پر کسانوں کو یورپ سے علیحدگی یعنی بریگزٹ پر قائل کر لیا کہ وہ آزاد ہو جائیں گے پھر وارے نیارے۔
اب انہیں ایک ارب پاؤنڈز سالانہ خسارے کا سامنا ہے، جو حکومت وراثتی جائیداد پر نیا ٹیکس لگا کر حاصل کرے گی۔
مسخرے خوش، کسان فارغ۔
November 19, 2024 at 10:51 AM
‏مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی کیس کی گتھی سلجھ گئی، آئینی بنچ کی اہم ابزرویشن نے سارا معاملہ ہی حل کردیا کہ اب فل کورٹ آئینی بنچ ہی ہے اور فل کورٹ کے کیسز یہی بنچ سنے گا، مخصوص نشستوں کی نظرثانی درخواست آئینی بنچ میں اب سماعت کے لیے مقرر ہوگی۔
منقول
November 19, 2024 at 10:47 AM
‏اکبر بادشاہ نے منصبداری نظام قائم کیا جس میں ہر فرد اپنے منصب کے مطابق بادشاہ کے سپاہیوں کے اخراجات اٹھاتا تھا۔ اب ایک سیاسی جماعت میں غیر سیاسی، گھریلو خاتون منتخب اراکین اسمبلی کو پانچ پانچ یا دس دس ہزار افراد احتجاج میں لانے کا حکم دے کر نیا منصبداری نظام بنا رہی ہیں۔
حسین حقانی
November 19, 2024 at 10:46 AM
‏جب یحیی آفریدی چیف جسٹس بنے تو ایک ہفتہ ، مطیع ، فتور ، لاوے اور حسنات نے یوتھیوں کو یہ بتا کر ڈالر کمائے کہ حکومت سے چول وج گئ اور یحیی بہت آزار منش ہے اور اس نے آرمی چیف اور زرداری سے حلف والے دن ملاقات سے انکار کیا اور ترمیم چند دن میں ختم اور بہت کچھ
November 19, 2024 at 10:44 AM
افسوسناک عمل
November 19, 2024 at 9:10 AM
November 19, 2024 at 7:31 AM
‏لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .
November 19, 2024 at 5:03 AM
‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،کماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞
-
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،کمَا بارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ ۞
November 18, 2024 at 3:59 PM
بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔
دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔۔۔
November 18, 2024 at 3:58 PM

آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فار م پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں
November 18, 2024 at 6:11 AM
November 18, 2024 at 6:11 AM
November 18, 2024 at 6:11 AM
November 18, 2024 at 6:11 AM
اسلام علیکم
November 18, 2024 at 6:11 AM
Hi
November 18, 2024 at 6:11 AM