خدا ہمارے ان خوابوں کی تعبیر دراز کرے ♥️✨

تھوڑا مِلنے جُلنے کا، سِلسلہ تو رکھتے ہیں
منزلیں بُلند ہوں تو، مُشکلیں بھی آتی ہیں
مُشکلوں سے لڑنے کا، حوصلہ تو رکھتے ہیں
جو تُمہارے اپنے ہوں، تُم سے پیار کرتے ہوں
اُن کا حال کیسا ھے، کُچھ پتہ تو رکھتے ہیں۔

یاروں میں ہے ضرور کچھ احساس_ کمتری
یاروں میں ہے ضرور کچھ احساس_ کمتری
لہجے کی تھکن یاد آئی ۔♥️
لہجے کی تھکن یاد آئی ۔♥️
۔
۔
*اب دھوئیں پہ بحث کیسی راکھ پہ اعتراض کیسا*

Nelson Mandela
Nelson Mandela