masudzia.bsky.social
@masudzia.bsky.social
‏جے یو آئی صوبہ سندھ کے زیر اہتمام ،، سندھ باب الاسلام کانفرنس،، سندھ کے عوام کے حقوق کے تحفظ کا عہد، جے یو آئی کے پلیٹ فارم سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب اور علامہ راشد محمود سومرو کے سنگ
‎#باب_الاسلام_کانفرنس
November 28, 2024 at 3:09 PM
قائد محترم سے ملاقات کا شرف
پرنٹ میڈیا کوریج
بشکریہ سینئر صحافی محترم لطف الرحمان صاحب
November 24, 2024 at 2:31 PM
*قائد محترم سے شرف ملاقات*
الحمدللہ اج ظہر برادر مکرم قاری محمد اسماعیل رکن مرکزی جنرل کونسل،برادر مکرم مولانا سعید الرحمن رحمانی رکن صوبائی جنرل کونسل،راقم محمد مسعود اختر ضیاء، مولانا محمد فرقان،عزیزم مولانا قاری حنظلہ رحمانی نے قائد محترم کی رہائش گاہ پر قائد محترم سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔
November 22, 2024 at 2:17 PM