Masud
masud69.bsky.social
Masud
@masud69.bsky.social
Reposted by Masud
چلنے سے پہلے سب سے حلف لیا گیا کہ گولیاں کھا لیں گے لیکن پیچھے نہیں ہٹیں گے
گنڈاپور نے فرمایا کہ اگر خان کو چھڑائے بغیر واپس آئے تو میرا جنازہ پڑھ لینا
یہ آئے ہی لاشیں گرانے اور فساد برپا کرنے تھے

مکمل تفصیل جان کر عقل کو استعمال کرنے سے شفا ملتی ہے۔ الحمد للہ۔
November 28, 2024 at 6:48 AM