In life it's not about
who has better results
or doesn't make mistakes,
but who is more human to the other.
Kindness and love towards others.
#MyThroughts
مرا ذوق اتنا بلند ہے جہاں آرزو بھی حرام ہے
فقط ایک رشتۂ مشترک خلشِ سکوتِ آلام ہے
یوں ہی اک زمانہ گزر گیا نہ پیام ہے نہ سلام ہے
مرا ذوق اتنا بلند ہے جہاں آرزو بھی حرام ہے
فقط ایک رشتۂ مشترک خلشِ سکوتِ آلام ہے
یوں ہی اک زمانہ گزر گیا نہ پیام ہے نہ سلام ہے
اس حسیں شخص سے واجب تھا محبت کرنا
اس حسیں شخص سے واجب تھا محبت کرنا
*❁اللَّهُمَّ صَــّلِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁*
*❁ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁*
🫶🌸🌍

نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ھے
نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ھے
مجھے اکثر وہ یاد آیا بہت ھے
تبسم بھی حیا بھی بے رُخی بھی
یہ اندازِ ستم بھایا بہت ھے
مجھے اکثر وہ یاد آیا بہت ھے
تبسم بھی حیا بھی بے رُخی بھی
یہ اندازِ ستم بھایا بہت ھے
مجھ کو چپ رہنے کی عادت ہے ورنہ۔۔۔
جانتا ہوں میں کون ہے کتنے پانی میں!
مجھ کو چپ رہنے کی عادت ہے ورنہ۔۔۔
جانتا ہوں میں کون ہے کتنے پانی میں!