MasterKaarster
banner
masterkaarster.bsky.social
MasterKaarster
@masterkaarster.bsky.social
Overseas Pakistani.
Pinned
Please subscribe YouTube channel and share with your family and friends 🙏🙏🙏🙏
Reposted by MasterKaarster
‏پنکی پیرنی اور گنڈا پور والے کنٹینر میں مراد سویٹ بھی چھپا ہوا تھا : حساس اداروں کی رپورٹ
‏ترجمہ و تشریح : کنٹینر میں “ یٹ گٹے “ کا بھی اہتمام تھا 😜
December 1, 2024 at 5:30 PM
Reposted by MasterKaarster
‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کی قیادت اور عوام کو ان کے 53 ویں قومی دن پر دلی مبارکباد

ہم اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور انہیں باہمی طور پر فائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے۔ پاکستان متحدہ عرب امارات دوستی زندہ باد!
December 2, 2024 at 6:48 AM
Reposted by MasterKaarster
لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف

ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂

کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
November 23, 2024 at 4:03 AM
Reposted by MasterKaarster
تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے بشریٰ بیگم کے خطاب کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی.
مگر کیوں ؟
کیونکہ چول ہی اتنی بڑی ماری ہے کہ ڈیفنڈ ہی نہیں ہوسکتی تھی🤠
November 23, 2024 at 3:55 AM
Reposted by MasterKaarster
جس ملک میں دکھاوے کیلئے ننگے پاوں جاتے تھے اسی ملک سے گھڑیوں، ہاروں اور تحفوں سے جیبیں بھر کر لاتے تھے اور یہاں آکر وہ تحفے بیچ دیتے تھے۔ سینیٹر طلال چوہدری
@thursdaytimes.com
November 23, 2024 at 8:36 AM
Reposted by MasterKaarster
‏رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
November 20, 2024 at 5:25 AM
Reposted by MasterKaarster
جس شخص کی گھریلو حالت یہ ہے کہ پہلی بیوی دوڑ گئی دوسری دوڑا دی گئی تیسری چپیڑیں مار کر دوڑی بچے گولڈسمتھوں کے ٹکڑوں پر ہیں اور بہنیں چوتھی بیوی کی گردن مارنے پر ہیں باپ کرپشن میں پھڑیا گیا ماں کینسر دوائی ترستی مر گئی اور وہ شخص امت مسلیمہ کا ایک عظیم لیڈر ہے جو پاکستان بچائے گا
November 20, 2024 at 11:29 AM
Reposted by MasterKaarster
November 20, 2024 at 8:15 AM
Reposted by MasterKaarster
November 19, 2024 at 4:27 PM
Reposted by MasterKaarster
November 19, 2024 at 5:47 PM
Reposted by MasterKaarster
الحمداللہ! ✌️🇵🇰

پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!

عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔

یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
November 19, 2024 at 7:58 AM
Reposted by MasterKaarster
پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے
November 19, 2024 at 8:41 AM
Reposted by MasterKaarster
‏لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .
November 19, 2024 at 5:01 AM
Reposted by MasterKaarster
‏میں بڑا کلئیر ہوں کہ آج بھی اداروں کے اندر بیٹھے لوگ سہولت کاری دے رہے ہیں، یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ بار بار وفاق پر چڑھائی کرے اور اسلام آباد میں دو دن کیلئے غائب ہوجائے اور کہا جائےکہ وہ مسنگ پرسن بے اور جب سامنے آئے تو اس سے بھی زیادہ گندی زبان استعمال کرے۔
November 19, 2024 at 9:26 AM
Reposted by MasterKaarster
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
November 19, 2024 at 12:32 PM
Reposted by MasterKaarster
‏🟢 وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس

💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری

💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص
November 19, 2024 at 7:56 AM
Reposted by MasterKaarster
Reposted by MasterKaarster
سورۃ ‎الأنعام‎:
وَ کَذٰلِکَ نُوَلِّیۡ بَعۡضَ الظّٰلِمِیۡنَ بَعۡضًۢا بِمَا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ-
اور اس طرح ہم ظالموں کو ان کے ان کرتوتوں کی وجہ سے جو وہ کر رہے ہیں ایک دوسرے پر مسلط کریں گے۔
November 19, 2024 at 7:55 AM
Reposted by MasterKaarster
پاک پروردگار آپ کو بُرے وقت, بُری نظر اور بُرے لوگوں سے ہمیشہ محفوظ رکھیں۔

‏۔ آمین ثم آمین
November 18, 2024 at 4:42 AM
Reposted by MasterKaarster
‏اور اپنے پروردگار کی خاطر صبر سے کام لو۔

‏﴿سورۃ المدثر، ۷﴾
November 18, 2024 at 11:27 PM
Reposted by MasterKaarster
November 18, 2024 at 11:29 PM
Reposted by MasterKaarster
بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔
دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔۔۔
November 18, 2024 at 7:29 AM
The power of propaganda is that you see the heirs of the builders of Pakistan, the politicians from the very beginning as corrupt, anti-patriotic, nefarious and useless, and those who make unconstitutional interventions in Pakistan are seen as pure, patriotic, tough and beneficent.
#Pakistan
November 18, 2024 at 11:21 PM
Reposted by MasterKaarster
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
November 18, 2024 at 10:41 AM
Instead of working hard to write letters from American and British Jews, if Tehreek-e-Insaaf presents the original receipts for selling gifts, maybe Imran Khan's release will be quick, otherwise these letters will go in the trash.
November 18, 2024 at 7:10 PM