𝕄คຣ𝑜𝑜𝘥 𝐁ą𝗅ǿcի
banner
masoodraisani19.bsky.social
𝕄คຣ𝑜𝑜𝘥 𝐁ą𝗅ǿcի
@masoodraisani19.bsky.social
A confused person😔
وطن ایک پاکیزہ درخت ہے جو صرف قربانیوں کی مٹی میں اگتا ہے اور خون پسینے سے سیراب ہوتا ہے
#Lumma_E_watan
December 21, 2024 at 9:26 AM
کچھ لوگ نے سنا کہ زمین بھت قیمتی ہے
پس کیا ہوا ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ؟؟
انہوں نے وطن ہی بیچ ڈالاـــــــــــــ؟؟
#watan
#balochistan
#gwadarbalochistan
December 12, 2024 at 4:21 AM

انسانی حقوق کے بارے میں اسلام کا تصور بنیادی طور پر بنی نوع انسان کے احترام ،وقار اور مساوات پر مبنی ہے چناچہ ہر شخص کو مساوی حقوق حاصل ہے مگراسلام کےنام پر بننے والی ریاست میں نہ صرف قوموں کےحقوق غصب کیۓ جاتے ہیں بلکہ ان سے زندہ رہنےکا بنیادی حق بھی چھین لیا گیا ہے
#InternationalHumanRightsDay2024
December 10, 2024 at 6:24 PM
میرے قوم نے مجھے سکھایا کہ شہیدوں کا خون وطن کی سرحدوں کا تعین کرتا ہے۔ ہم اس لیے مرتے ہیں کہ وطن زندہ رہے... وطن سے محبت کرنے والوں کے لیے زندہ رہے... اگرمحفوظ نہیں، عزت نہیں آزادنہیں۔تو سمجھو وطن آزاد نہیں
#Balochistan
#watan💙❤️💚 .
December 10, 2024 at 7:43 AM
میرے لیۓ میری سرزمین زرخیز ہے میرے لیۓ میرے پہاڑ بیش قیمت ہے میرے سمندر وسیع ہے کہ میں بے خوف لہروں کی مانند سمندر کی تہہ میں جاکر موتیاں چن لوں
بس تم اپنی گٹھری باندھو اور چلے جاؤ
#mahrangbaloch
#balochistan
#Gwadarbeach
December 2, 2024 at 5:32 PM
قدرت کے یہ پرکیف نظارے اپنا حسن دکھاتے ہوۓ کوئ پردہ نہیں رکھتے ❤️
#Balochistan
#Beautiful
November 30, 2024 at 8:31 AM
دن میں خواب دیکھا تھا علامہ اقبال نے
تعبیر کرنے کا نتیجہ یہی نکلنا تھا

یقین کرے ہم بھی صرف یہی چاہتے ہیں کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی ایک ہی ٹیم کی طرف سے کھیلیں
#Pakistan
#India
November 28, 2024 at 9:03 PM
مشکلات ان کیلئے ہیں جن کے ارادے کمزور ہو جو پختہ عزم رکھتے ہیں ان کا راستہ کوئ نہیں روک سکتا ✌️
#sammibaloch
#balochistan
#awaran
November 26, 2024 at 6:30 PM
جب کوئ انسان محبت میں پڑجاتا ہے تو وہ اپنی ماحول کی بنسبت فطرت سے زیادہ منسلک اور قدردان ہوجاتا ہے
#گلزمین
#Baloch
#Balochistan
November 26, 2024 at 6:52 AM
November 24, 2024 at 6:53 AM
خون کےپیاسے لوگوں کو سمجھاۓکون؟کسی بھی مخلوق نےانسانیت کواتنانقصان نہیں پہنچایاجتنانقصان انسان کےہاتھوں انسانیت کی ہوئ ہےکون مسلمان ہےکون کافر؟کون جنتی کون جہنمی؟کون حق پرہےکون باطل ؟اس فیصلے کا اختیار صرف خدا کے پاس ہے فرقوں اور مسلکوں کو پس پشت ڈال کر ایک بار صرف انسان بن کر زندگی جیۓ
#parachinar
November 24, 2024 at 5:35 AM
ویراں ہے دل حسین نظاروں کے شہر میں

ہم کو خزاں ملی ہے بہاروں کے شہر میں

کیا جانیں حال کیا ہو جو شعلے بھڑک اٹھیں
جب لوگ جل رہے ہیں شراروں کے شہر میں
#عبدالعلیم #شاھین
November 23, 2024 at 6:30 AM
جان و دل سب وطن پر لٹا کر گئے
قرض مٹی کا وہ یوں چکا کر گئے

جذبۂ عشق یوں تھا وطن کے لیے
خاک میں خون اپنا ملاکر گۓ
#ShaheedBalachMari
November 21, 2024 at 4:20 AM
میرے ملک میں پھول بیچنے والوں کو شھید کردیا جاتا ہے
سبزی فروش گرفتار ہوتے ہیں
تاجروں کو زخمی کیا جاتا ہے
ماسواۓ زمین فروشوں کے کیونکہ وہ تحفظ عیش و آرام سے لطف اندوز ہورہے ہیں
#گلزمین
#Balochistan
#Pasni
November 20, 2024 at 7:19 AM
زندگی جنگ ہے اعصاب کی اور یہ بھی سنو

عشق اعصاب کو مظبوط بنا دیتا ہے
#گلزمین
November 20, 2024 at 7:02 AM