داراب
banner
masfrom701.bsky.social
داراب
@masfrom701.bsky.social
Never compromise, not even in the face of Armageddon.
یہ پنجاب ہے
اور دہشت گرد نہیں
خاندانی دشمنی کا واقعہ ہے
March 17, 2025 at 5:14 PM
حکومت کا کام فیکٹریاں لگانا نہیں ہوتا
بلکہ انفراسٹرکچر بنانا، فیکٹریاں لگانے والوں کو سازگار ماحول مہیا کرنا، ہنر مند افراد تیار کرنے والے ادارے بنانا ہوتا ہے
March 17, 2025 at 12:58 PM