Imran Khan Fans
masad021.bsky.social
Imran Khan Fans
@masad021.bsky.social
عمران خان ڈرنے والا نے ہیں‏
عمران خان کیخلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد 188 تک پہنچ گئی، پنجاب میں 99، اسلام آباد میں 76، ایف آئی اے میں 7، نیب میں 3، خیبرپختونخوا میں 2 مقدمات ہیں۔۔!!
December 6, 2024 at 6:57 AM
عمران خان کو ایک کریڈٹ یہ بھی جاتا ہے کہ اس نے تمام معاشی دہشتگردوں کو بے لباس
December 4, 2024 at 5:30 PM
جیسے 9 مئی کے بعد عمران ریاض کو جیل سے اغوا کیا گیا تھا ویسے اویس یونس پچھلے ایک ہفتے سے کوٹ لکھپت جیل سے اغوا ہے
اویس کو 19 نومبر کو ضمانت ملی
26 نومبر کو عدالت نے ضمانت کے مچلکے دئیے تو وکلا اور ٹیم ممبر جیل گئے لیکن وہاں سے پتہ چلا کہ جیل کے اندر سے ہی نامعلوم گاڑیاں اسے اغوا کر کے لے گئی ہیں
December 4, 2024 at 5:29 PM
‏ڈی چوک میں دوران نماز کنٹینر سے گرانے والا کارکن طاہرعباس وزیر اعلٰی علی آمین گنڈاپور کے حصوصی ہدایت پر مشیر صحت اختشام خان کے زیرنگرانی میں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے بعد وزیراعلٰی ہاؤس میں شفٹ کردیا گیا
‎#ImranKhan ‎#pti
December 4, 2024 at 5:26 PM
(جذباتی فیصلوں سے انقلاب نہیں آتا )

Emotional decisions do not lead to revolution.

Say's Bacha Khan Baba
November 29, 2024 at 7:40 AM
ایک طرف ہتھیار اور دوسری طرف خالی ہاتھ
جب دونوں طرف ہتھیار ہوں تو پھر 93000 پتلونیں اتر جاتی ہیں
November 27, 2024 at 5:51 PM
ہم دنیا سے بہت پیچھے ہیں
November 27, 2024 at 11:20 AM
عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں : بشری عمران خان
November 21, 2024 at 4:44 PM
عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں
بشریٰ بی بی
November 21, 2024 at 4:43 PM
“عمران خان کا وکلاء اور ججز کو پیغام : میں قانون کی بالادستی کیلئے قید کاٹ رہا ہوں، 24 نومبر کو ججز اور وکلاء بھی احتجاج میں شامل ہوں اور وکلاء اپنے uniform میں ملبوس ہوکر آئیں”

بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:43 PM
‏24 تاریخ صرف ایک شرط پر چینج ہو سکتی ہے عمران خان باہر آئیں اور خود عوام کو لائحہ عمل دیں : بشری عمران خان
November 21, 2024 at 4:41 PM
‏"یزید مت بنیں، کب تک ظلم کریں گے، اب ظلم بند کردیں کب تک آپ لوگوں کی بدعائیں لیں گے"- بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:40 PM
‏عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت میں آ کر کسی سے بدلہ لینے کا مطلب اللہ کی ناراضگی ہے، جیل میں جتنا وقت گزارا ہے، میرا اللہ سے ایک تعلق بنا ہے، میں نے یہ سیکھا ہے کہ طاقت میں آ کر معافی کا دروازہ کھولتے ہیں، نہ کہ ظلم کا، بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:40 PM
‏میری قومی اسمبلی کی نشست میرے قائد جناب عمران خان کی امانت تھی آج سر فخر سے بلند ہے کہ جتنا عرصہ ایوان کا حصہ رہی ملک و قوم کی خدمت کی اور اپنے لیڈر کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے کپتان کی امانت لوٹا دی ، عمران خان انشااللہ وزیراعظم ہوں گے اور دو تہائی اکثریت سے واپس آئیں گے !
#MaleekaAliBokhari
November 21, 2024 at 8:06 AM
‏میرے ناقدین کو چیلنج کیا جاتا ہے کہ اگر 24 نومبر کے احتجاج میں میرا کردار اور کارکردگی بہترین نہیں ہے تو مجھ پر تنقید کریں۔ لیکن شو ڈاؤن سے پہلے تنقید میری سمجھ سے بالاتر ہے۔
#Sherafzalkhanmarwat #ImranKhan #PTI #LakkiMarwat
November 21, 2024 at 8:03 AM
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طرف سے میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط جاری۔ خط میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان کے بیانات کی اشاعت پہ پابندی اورجیل ٹرائبل کے حالت جانچنے کے لئےغیر جانبدار سینئر صحافیوں پہ مشتمل وفد کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کرانے کا مطالبہ۔
November 21, 2024 at 8:02 AM
قوموں کو گولی کے زور پرکبھی بھی محکوم نہیں کیا جاسکتا اگر کوئی ایسا سمجھتا ھے تو یہ اس کی بھول ھے۔سپرپاور سویت یونین ان کا زندہ مثال ھے جس کا آج شیرازہ بکھر چکا ھے۔24 نومبر کوپاکستانیونکلوپاکستان کےخاطر
November 20, 2024 at 12:30 PM
Islamabad high court has done the right thing. Keeping people behind bars unnecessarily is no solution to our problems. Let IK come out and play his political role.
November 20, 2024 at 11:42 AM
ریلیز عمران خان #imrankhan
November 20, 2024 at 11:41 AM
عمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت منظور ، عمران خان کی تینوں بہنیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود
#توشاخانہ2
November 20, 2024 at 11:39 AM
مین اف دی میچ ایڈوکیٹ سلمان صفدر
توشہ خانہ 2 جو واحد بڑا کیس بچا تھا جس میں عمران خان کی ضمانت منظور ہوگئی. انشاء اللّٰہ رہائی جلدی ہو گی
#follow_me_for_moreupdate
November 20, 2024 at 11:37 AM
ڈونلڈ ٹرمپ الن مسک کے ساتھ انسانی تاریخ کے سب سے طاقتور راکٹ کی لانچ دیکھنے کے لیے ٹیکساس میں اسپیس ایکس امد۔ اور یہ نارہ لگایا
Make America Great Again
November 20, 2024 at 10:14 AM
November 20, 2024 at 10:11 AM
علی امین گنڈاپور خان کے لیے بہت مشکل ہے احتجاج کرنا تو برائے مہربانی یہ احتجاج کو لیڈ کرنا شیر افضل اور مروت کو دینا جو خود ہی بار بار کہہ رہا ہے کہ مجھے ذمہ داری سونپو تو پھر قیادت کو کیا ٹینشن میں ذمہ داری نہ دینے کی ہم کے پی کے عوام ہم کے پی کے عوام شیر پورا اعتماد کرتے ہیں
November 20, 2024 at 10:04 AM
‏علی امین خان گنڈاپور ایک بار پھر اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے لئے پہنچ گئے۔
November 20, 2024 at 10:02 AM