Maryam Nawaz Sharif
banner
maryan-nawaz.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif
@maryan-nawaz.bsky.social
We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave.
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ
January 19, 2025 at 9:14 AM
December 9, 2024 at 4:50 PM
December 3, 2024 at 7:07 PM
الحمدللہ مسلم لیگ ن حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی 63 ماہ کی کم ترین سطح 4.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ یہ کامیابی حکومت کی مثبت اور مستحکم اقتصادی حکمت عملیوں کا نتیجہ ہے، جو عوام کی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام کی سمت میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو رہی ہے۔
December 3, 2024 at 3:03 AM
سموگ کے خاتمے کیلئے اقدامات
وزیر اعلی مریم نواز کی کاوشوں کا اعتراف"

🔶: لاہور میں نوجوانوں کی رائے پر مبنی سروے

🔸63% کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کے
اقدامات کی تعریف

🔸 : 69% کا حکومتی مہم کی بدولت سموگ سے آگاہی کا اعتراف
December 2, 2024 at 7:32 PM