MaryamSarkar
banner
maryamsarkar.bsky.social
MaryamSarkar
@maryamsarkar.bsky.social
Daughter of Nawaz Sharif @maryamnshaef.bsky.social now becomes Queen of Punjab.
January 26, 2025 at 5:16 PM
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣

کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
@ptiofficial.bsky.social @ptiofficials.bsky.social
#pti
November 22, 2024 at 8:31 AM
#Bsky
پر بھی یوتھیا وائرس کی موجودگی کی شہادت موصل ہوگی ہے۔
November 18, 2024 at 11:46 AM
‏عوامی حکومت مثالی خدمت

الحمدللہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ نے خدمت کے جذبے اور خوشحالی کے عزم سے قلیل ترین مدت میں پنجاب کو ایک ایسی سمت گامزن کردکھایا ہے جس کا یہ حقدار تھا.
#Pakistan #punjab
November 18, 2024 at 11:39 AM
دنیا گول ہے ٹویٹر پر تھے پھر وہ بک گیا اور ایلون نے Xکر دیا اب سب سب بیلوسکائی پر جا رہے جسے ٹویٹر والے مالکوں نے ہی بلیو سکائئ شروع کیا ہے
‏ہم پھر جیک کے پاس پہنچ گے 🙃
@cmmaryamnawaz.bsky.social @sundusrafique42503.bsky.social
November 18, 2024 at 11:20 AM
پنجاب کی شہزادی👸👑 نواز شریف کی بیٹی۔
پنجاب کی عوام کی ہمدرد پنجاب کے لوگوں کی خادم اعلیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف۔
#pakistan #punjab
November 17, 2024 at 10:53 PM