مریم قادریہ
banner
maryamqadri.bsky.social
مریم قادریہ
@maryamqadri.bsky.social
من سب نبیافاقتلوہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
‏(﷽)شّٙافٙعِ مٙحۡشّٙر رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ)

تمہاری قلم کا عنوان ہو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تمہاری لبوں کی پکار ہو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تب تمہاری قسمت میں ہو گا دیدار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

عاشقوں کی تو عادت ہوتی ہے نہ محبوب کا نام لکھنا پھر عاشقین درود درود شریف کیوں نہ لکھیں
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
November 26, 2024 at 2:05 PM
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُه

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِين۝

اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلُﷲﷺ
وَعَلٰی آلِكَ وَاَصۡحَابِكَ یَاحَبِیۡبَﷲﷺ
اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلُﷲﷺ
وَعَلٰی آلِكَ وَاَصۡحَابِكَ یَاحَبِیۡبَﷲﷺ❤️
November 26, 2024 at 12:24 PM
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ

زندگی میں جتنی بھی الجھنیں ہوں جس کی ترجیح ربّ کی یاد ہو۔جس کے مقصد میں آخرت کی فکربستی ہووہ ہرجھنجھٹ سےنمٹ کرربّ کےلیے فراغت پا لےگا۔مگر جس کی محبت دنیاہواسکی فرصتیں اتنی قلیل تنگ ہوجائیگی کہ ربّ کی یادتودورکی بات وہ دنیاجوسمیٹ رہاہےاس سےمکمل فائدہ اٹھانابھی اسکےلیے مشکل ہوجائےگا
November 26, 2024 at 12:16 PM
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
‏(﷽)شّٙافٙعِ مٙحۡشّٙر رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ)

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم: «بَادرُوا بِالْأَعْمَالِ فِتناً كَقِطَعِ اللَّيْلِ الْمُظْلِمِ يُصْبِحُ الرَّجُلُ مُؤْمِنًا وَيُمْسِي كَافِرًا وَيُمْسِي مُؤْمِنًا وَيُصْبِحُ كَافِرًا يَبِيعُ دِينَهُ بِعرْض من الدُّنْيَا۔
November 26, 2024 at 12:08 PM
#درودوسلام_کی_فضیلت

‏(﷽)شّٙافٙعِ مٙحۡشّٙر رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ)
ملاقات کا خوبصورت انداز
سلف صالحین میں ایک بزرگ اپنے ساتھی سے کہنے لگے:
"جب تمہیں میری یاد آئے، تو میرے لیے دعاء کرنا؛ جب تم مجھے یاد آؤ گے، تو میں تمہارے لیے دعاء کروں گا؛ یوں ملے بغیر ہی ہماری ملاقات ہو جائے گی
November 25, 2024 at 6:38 AM
‎‎#عرس_امیرالمجاھدین

﷽ ہماری منزل نظام مصطفیﷺ
﷽ عشق میدان عمل کا شہسوار ھے﷽

مخالفت ڈٹ کرکریں لیکن منافقت کبھی نہ کریں مخالفت جرات مند دلیر لوگ کرتےہیں جبکہ منافقت بزدلوں اور بدنسلوں کی صفت ہےجن رشتوں اور تعلقات کی بنیاد میں سچائی پیاراور خلوص ہوتا ہے وہ نہ کبھی ٹوٹتےہیں اور نہ ہی ختم ہوتے ہیں
November 22, 2024 at 8:14 AM
#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ارشاد فرمایا:لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی اس بات کی پرواہ نہیں کرے گا کہ وہ حلال طریقے سے کما رہا ہے یا حرام طریقے سے
رواه البخاري (2059)
November 20, 2024 at 8:11 AM

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے

میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے
November 19, 2024 at 10:16 PM
#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس
بریكنگ نیوز 🚨
عرس بابا جان کے تیسرے روز 21 نومبر بروز جمعرات لاہور میں گورنمنٹ آف پنجاب نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا
November 19, 2024 at 4:08 PM
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
November 19, 2024 at 2:53 PM